Reality Of Life-Ashii

Reality Of Life-Ashii

Share

اسلام وعلیکم
اس پیچ کا مقصد آپ تمام احباب تک زندگی کی ح?

08/05/2025

سجدے نہ ہوتے تو دل پھٹ گئے ہوتے♥️

05/12/2024

اے اللہ!
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقینِ کامل ہے اُس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔
آمین یا رب العالمین!

08/11/2024

السلام علیکم۔۔۔
جمعه مبارك

لاکھوں درود ان پر جن کی بدولت رحمان ملا ، قرآن ملا ، ایمان ملا.....
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💖🌺

07/11/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں دکھ تو کسی کے بھی دستِ شفقت میں مل جایا کرتے ہیں
کیپ سمائل
دعا کیا کریں کہ دل اندھے نہ ہوں ,
کیونکہ جب دل اندھے ہوجاتے تو ہمیں اپنے عیب نظر نہیں آتے.
آنکھوں سے ہمیں دوسروں کی برائیاں نظر آتی ہیں ، دوسروں میں عیب نظر آتے ہیں
حالانکہ ان سے زیادہ برائیاں ہماری اپنی ذات میں موجود ہوتی ہیں
جب ہمارے دل کی آنکھ کھلے گی تو ہمیں اپنی اصلاح کی فکر ہوگی اور جب تک دل نابینا ہوگا ہم صرف دوسروں کی اصلاح پر لگے رہیں گے....
سب سے پہلے اپنی ذات پر محنت بہت ضروری ہے ، ہمارا باطن بھی ظاہر کی طرح سنور جائے گا تو ہم دعائیں کرنے والے بن جائیں گے نا کہ تنقید اور طنز کرنے والے...
میں نے جتنا نقصان ٹوکنے اور طنز کرنے کی وجہ سے دیکھا ہے اتنا گناہ کرنے کی وجہ سے نہیں ہوتا ، گناہ کرنے والے کے دل میں گناہ کی برائی ہوتی ہے لیکن نفس وہ گناہ اس سے کروالیتا
لیکن طنز و تنقید والے کے لئے دل میں نفرت پیدا ہوجاتی جو کہ بہت خطرناک بات ہے..
یہ دنیا فانی ہے کسی نے بھی یہاں مستقل نہیں رہنا سواے اللہ پاک کی ذات کے
معاف کرنا سیکھئے رب بھی ہم سے راضی ہوگا

اللّٰہ راضی ہوں ہم سب سے 🌹
آمین🤲🏻

14/10/2024

- ♡
•° 🧚🏻‍♀🔐💕 °•

🌸" سب سے پاکیزہ عشق کی گواہی🌸
لا إله إلا الله محمد رسول الله 😍❤️

۔ ° ♡︎❥︎ ° ۔

صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســــلّــــم ° - ♥️

03/10/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
کیپ سمائل
قبولیت صرف یہ نہیں جو مانگا وہ مل جائے قبولیت یہ بھی ہے کہ آپ پر آئی بلائیں ٹال دی جاتی ہیں۔ قبولیت یہ بھی ہے کہ آپ کو بہترین سے نواز دیا جاتا ہے۔ قبولیت یہ بھی ہے کہ آخرت میں اپنی دعا کا اجر دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ ہماری تمام جائز حاجات پوری فرمائے دنیا کی ہر خیر و بھلائی عطا فرمائے اور خاتمہ کامل ایمان کی نصیب فرمائے ۔

أمين يارب العالمين 🤲

26/09/2024
13/07/2024

الحَمْدُ ِلله

22/06/2024

No Need To Caption 🥰

19/02/2024

💕❤غصــــــہ ہـــــــــو کـــــــر بھـــــــی
فکـــــــر کـــــــرنا صــــــرفـــــــــ
مـــــاں کـــــــی عـــــــادتـــــــــ ہــــــــے 💕❤

19/02/2024

آقا دا ویہڑہ پلکاں دی ٹھاری
رب کرے گزاراں ایتھے عمر میں ساری ۔۔۔۔۔۔۔

17/01/2024

سب نے کہا وہيں جاٶ جہاں تمہاری قدر ہے چنانچہ ہم اللہ کی طرف لوٹ گٸے 💙

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Islamabad