22/02/2026
نقشہ سحر و افطار رمضان المبارک 2026 راولپنڈی/ اسلام آباد
اہل تشیع / اہل سنت
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from وجدان اسلامک بکس اینڈ تبرکات سینٹر, jhangi syedan, Islamabad.
وجدان اسلامک بکس اینڈ تبرکات سینٹر کا مقصد ملک کے قرب و جوار میں قرآن مجید ، کتب احادیث اور دیگر اسلامی کتب کی انتہاٸی مناسب نرخ پر فراہمی اور اسلامی ثقافت کا احیاء ہے ۔ نیز علم انساب اور کتب تاریخ کا وسیع ذخیرہ بھی تشنگان علم کو سیراب کرنے کو مہیا ہے
22/02/2026
نقشہ سحر و افطار رمضان المبارک 2026 راولپنڈی/ اسلام آباد
اہل تشیع / اہل سنت
22/02/2026
رمضان المبارک 2026 میں شیخ محسن علی نجفی صاحب کے قرآن مجید پر خصوصی رعایتی آفر ۔
قرآن مجید مترجم علامہ شیخ محسن علی نجفی
آفسیٹ پیپر اور اعلیٰ جلد
عام ہدیہ ۔ 1600 روپے
رمضان المبارک 2026 میں صرف 1000 روپے میں حاصل کریں ۔
دوسرا قرآن مجید
بلاغ القرآن
(قرآن مجید مترجم علامہ شیخ محسن علی نجفی )
بہترین پیجز اور اعلیٰ جلد
عام ہدیہ ۔ 3200 روپے
رمضان المبارک 2026 میں صرف 2500 روپے میں
ملنے کا پتہ
وجدان اسلامک بکس اینڈ تبرکات سینٹر
جھنگی سیداں اسلام آباد
03088873592
22/11/2025
آسان نماز مترجم مع چالیس مسنون دعائیں ۔
(بمطابق فقہ حنفی) حمائل سائز مطبوعہ گابا کمپنی
ہدیہ صرف 33 روپے
پچاس سے زائد پر
فری ہوم ڈلیوری آل پاکستان
ملنے کا پتہ
وجدان اسلامک بکس اینڈ تبرکات سینٹر
اسلام آباد 03088873592
18/11/2025
کتب انساب میں سے ایک اہم کتاب "جمہرة انساب العرب " جس کے مولف مشہور محقق و نسابہ ابو محمد علی بن احمد بن سعید بن حزم اندلسی (384 ہجری سے 456 ہجری) ہیں . اس کا اردو ترجمہ ڈاکٹر مفتی محمد بلال ابراھیم بربری نے کیا ہے ۔ کتاب محدود تعداد میں ہے جس کو چاہیے رابطہ کر سکتا ہے ۔ اس کا ہدیہ 1200 روپے ہے ۔ فری ہوم ڈلیوری آل پاکستان
ملنے کا پتہ
وجدان اسلامک بکس اینڈ تبرکات سینٹر
اسلام آباد
03088873592
17/11/2025
سپارے ، نورانی قاعدے ، یسرنا القرآن ، مدنی قاعدے ،
ملنے کا پتہ
وجدان اسلامک بکس اینڈ تبرکات سینٹر اسلام آباد
03088873592
17/11/2025
پہلا اور آخری سپارہ ۔ عام ہدیہ 30 روپے ۔ ہول سیل ہدیہ 20 روپے ۔ زیادہ تعداد پر مزید رعایت
12 عدد کا رعایتی ہدیہ ۔ 240 روپے
50 عدد کا رعایتی ہدیہ ۔ 1000 روپے
100 عدد کے لیے رعایتی ہدیہ ۔ 2000 روپے
پچاس یا پچاس سے زائد کے لیے فری ہوم ڈلیوری آل پاکستان
ملنے کا پتہ
وجدان اسلامک بکس اینڈ تبرکات سینٹر اسلام آباد
03088873592
15/11/2025
کنزالایمان فی ترجمة القرآن
مع خزائن العرفان فی تفسیر القرآن
صفحات ۔ 1146 . مراکو جلد
ہدیہ صرف ۔ 1200 روپے بمعہ ڈاک خرچ
فری ہوم ڈلیوری آل پاکستان
ملنے کا پتہ
وجدان اسلامک بکس اینڈ تبرکات سینٹر
اسلام آباد ۔ 03088873592
15/11/2025
بلاغ القرآن
قرآن مجید مترجم علامہ شیخ محسن علی نجفی
بہترین کاغذ اور زبردست ہارڈ جلد
ہدیہ صرف 3500 روپے
فری ہوم ڈلیوری آل پاکستان
ملنے کا پتہ
وجدان اسلامک بکس اینڈ تبرکات سینٹر اسلام آباد
03088873592
04/11/2025
پنجسورہ رنگین تجویدی مترجم ۔ آرٹ پیپر
ہدیہ ۔ 200 روپے
ہول سیل ہدیہ ۔ 150 روپے
رابطہ نمبر ۔ 03088873592
04/11/2025
پنجسورہ ۔ موٹے حروف ۔ پیجز 64
ہدیہ . 150 روپے
ہول سیل ہدیہ ۔ 100 روپے
رابطہ نمبر ۔ 03088873592
19/04/2025
📿 تسبیح عقیق ام البنین
🏮 100 دانہ, 6MM
✨ عبادت، تسکین، عروج
🛐 عقیدت مندوں کا انتخاب
🏷️ ہدیہ فقط -/1250 روپے
🚚فری ہوم ڈیلیوری آل پاکستان
ملنے کا پتہ
وجدان اسلامک بکس اینڈ تبرکات سینٹر اسلام آباد
03088873592