MWM Media Monitoring Cell

Call Directions Website Contact the organization

MWM Media Monitoring Cell Majlis Wahdat Muslimeen Pakistan

09/10/2026
09/10/2026

مذاکرات کا مقصد ایک دوسرے کو شکست دینا نہیں، بلکہ اصلاح اور مسائل کا حل ہونا چاہیے۔
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
(چیئرمین مجلس وحدت مسلمین و اپوزیشن لیڈر سینیٹ)

08/10/2026

ہمیں بے اختیار کہنے کے بجائے منتخب نمائندوں کو اعتماد میں لے کر ان کے ساتھ بیٹھنا چاہیے۔

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
(چیئرمین مجلس وحدت مسلمین و اپوزیشن لیڈر سینیٹ)

08/10/2026

یہ ہمارا وطن ہے، ہمیں سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر اس کی بہتری کے لیے سوچنا چاہیے۔

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
(چیئرمین مجلس وحدت مسلمین و اپوزیشن لیڈر سینیٹ)

08/10/2026

آئین و قانون کی بالادستی کا تقاضا ہے کہ شہریوں کو ان کے بنیادی اور قانونی حقوق کے لیے لانگ مارچ نہ کرنا پڑے۔

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
(چیئرمین مجلس وحدت مسلمین و اپوزیشن لیڈر سینیٹ)

08/10/2026

اپوزیشن لیڈر محمد خان اچکزئی کا علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اپوزیشن لیڈر سینیٹ و چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سے ٹیلی فونک رابطہ!!
لانگ مارچ،مذاکرات اور دیگر اہم ایشوز پر گفتگو!!

08/10/2026

پاک فوج سعودی عرب پہنچ گئی
تباہ کن لڑائی 6 لاکھ فضائی حملے
السمد الي المين المالية
یمنیوں کا پاکستانیوں کے نام پیغام

08/10/2026

بریکنگ نیوز: بانی کی توثیق کے بغیر مذاکرات میں کیے گئے فیصلے ختم ہو جائیں گے۔
اگر فضل الرحمان مذاکرات کی پیشکش کرتے ہیں تو باہمی مشاورت سے فیصلہ ہوگا۔
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اپوزیشن لیڈر اف سینیٹ

08/10/2026

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بریسٹر گوہر علی خان کی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان واپوزیشن لیڈر آف سینیٹ سے ملاقات!!
لانگ مارچ کے حوالے تفصیلی گفتگو!!

08/10/2026

وزیراعظم مزاکرات کی بات کرنے کے بجائے اپوزیشن لیڈر کو فون کام کریں۔

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری(چیئرمین مجلس وحدت مسلمین و اپوزیشن لیڈر سینیٹ)

Address

25
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWM Media Monitoring Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MWM Media Monitoring Cell:

Shortcuts

Share