In Islamabad

In Islamabad

Share

In Islamabad is the page about Islamabad. Through this we give you all info and Guide about Islamabad City and events held in Islamabad.

29/04/2026

Melody market

28/04/2026

New food street in Blue Area Islamabad

17/04/2026
17/04/2026

بریکنگ نیوز | اسلام آباد میں کاروباری اوقات محدود کرنے کا نیا حکم جاری
اسلام آباد (16 اپریل 2026): ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے کفایت شعاری اقدامات کے تحت نیا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے شہر بھر میں کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار محدود کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ 6 اپریل کے سابقہ حکم نامے میں جزوی ترمیم کے بعد کیا گیا ہے۔
📌 اہم نکات:
🔹 تمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز
ہفتے کے تمام دن (ہفتہ اور اتوار سمیت) رات 8 بجے بند ہوں گے۔
📍 استثنیٰ حاصل شعبے:
میڈیکل اسٹورز، اسپتال، لیبارٹریز
پیٹرول پمپس اور CNG اسٹیشنز
دودھ اور ڈیری شاپس
🔹 ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس
تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس، تندور، کریانہ، سبزی و فروٹ فروش اور بیکریز رات 10 بجے بند ہوں گے۔
📍 ٹیک اوے اور ہوم ڈیلیوری پر پابندی نہیں ہوگی
🔹 شادی ہالز اور دیگر تقریباتی مقامات
تمام میرج ہالز، مارکیز اور دیگر تقریباتی مقامات رات 10 بجے بند کیے جائیں گے، حتیٰ کہ نجی تقریبات پر بھی یہی وقت لاگو ہوگا۔
🔹 کھیلوں کی سہولیات اور جم
تمام اسپورٹس کلبز اور جمز رات 8 بجے بند ہوں گے۔
📅 یہ نوٹیفکیشن 16 اپریل 2026 سے نافذ العمل ہوگا اور تاحکمِ ثانی برقرار رہے گا۔
📢 ضلعی مجسٹریٹ اسلام آباد نے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ ان احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

16/04/2026

اسلام آباد میں ایران امریکہ امن مذاکرات کا دوسرا راونڈ: سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے تمام لاری اڈے آج رات 11 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ

09/04/2026

Jinnah Avenue closed for all type of traffic from Centaurs flyover to D chowk.

09/04/2026

New city

09/04/2026

Good morning

08/04/2026

local holiday in Islamabad

07/04/2026

New Blue Area Islamabad

05/04/2026

Your favourite park in Islamabad?

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad
44000