سبحان اللہ سبحان اللہ
There Is No God Except ALLAH Almighty
-The best name is Allah,The best voice is
Azan,The best exercise is Namaz,...The
world's perfect book is Quran,so v r so lucky because v r
Muslman.
لا اله الا الله محمد رسول الله
Al – Fatiha “The Opening” : 1 – “In the name of Allah, most benevolent, ever merciful.”
Al – Fatiha “The Opening” : 3 – “Most beneficent, ever-merciful” "WE ARE MUSLIMS"
●●●●●●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●●●●●●● ░█░░░█░█░▄▀░█▀▀░░░░▀█▀░█░█░█░▄▀▀ ░█░░░█░█▀░░░█▀░░▄▄░░█░░█▀█░█░░▀▄ ░█▄▄░█░█░▀▄░█▄▄░░░░░█░░█░█░█░▄▄▀ ●●●●●●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●●●●●●● ►►►►►►[̲̅L][̲̅i̲̅][̲̅k̲̅][̲̅e̲̅] + [̲̅S][̲̅h̲̅][̲̅a̲̅][̲̅r̲̅][̲̅e
#
14/08/2025
21/07/2025
وَقُلْ رَّبِّ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِيْنِ (97)
اور کہو اے میرے رب میں شیطانی خطرات سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
Assalamu alikum .Hope you are will be fine .kasi sardi hei ap ke city main
Jizak ALLAH
26/02/2022
جس وجود کو دُنیا بے دردی سے توڑ کر بکھیر دیتی ہے،
اُسے پھر اللّٰہ آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتا ہے،
تھکان بھری آنکھیں روتی ہیں رات بھر رب کہ روبرو
نیند کہاں آتی ہے جب غم وقتِ تہجد کڑوٹ لیتا ہے،
تپتی ہوئی دھوپ میں یقین کے ساتھ چلنے والے پیروں کی
جانب وہ اپنی رحمت کی ٹھنڈی ہوائیں موڑ لیتا ہے،
وہ کیسے ہو سکتا ہے بے خبر تمہاری آہ و پُکار سے؟
جو پتوں کی سرسراہٹ کی بھی ہر لمحہ خبر رکھتا ہے،
کُچھ راہوں کی حقیت سے واقف نہیں ہوتے ہم ،
کُچھ منزلوں کے راستے وہ ہماری حفاظت کیلئے بدل دیتا ہے،
اُس کو تو بس بار بار تُمہاری آواز سُننا پسند ہے
وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کون کس غرض سے اُسکا نام لیتا ہے،
تکلیف پہنچا کر فخر ہے بندگی پر تو مت ضائع کرو عبادات ،
وہ دل دُکھانے والوں کہ سجدوں کا احسان نہیں لیتا ہے،
جب ساری دُنیا بھی تُمہیں تسلیم کرنے پر آمادہ نہیں ہوتی،
تب بھی وہ تمہیں سارے عیبوں سمیت قبول کر لیتا ہے،
مت ڈرو پھر کسی سے بھی،اللہ کے سوا نہ کوئی تمہارا کُچھ
بگاڑ سکتا ہے اور
نہ تُمہیں غم سے نجات دے سکتا ہے،
توکل رکھ کر جو نکل پڑتے ہیں اس کے کُن کی تلاش میں ،
وہ انہیں دُنیا سے لڑنے کی بھی ہمت دے دیتا ہے ،
وہ ماضی نہیں نیتیں دیکھتا ہے اور
جو پاک دل لیکر اُسکے روبرو
جاتے ہیں وہ اُنکی مدد کیلئے پورئ کائنات کو وسیلہ بنا دیتا ہے
وہ جو کرنا چاہتا ہے اس کو ہر حال میں کر گُزرتا ہے ،
کہنے والے پھر کہتے رہیں کہ یہ تو ممکن نہیں یہ تو ہو نہیں سکتا ہے.
01/05/2021
ﺍﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﺟَﻌَﻞْ ﻓِﯽْ ﻗَﻠْﺒِﯽ ﻧُﻮْﺭًﺍ
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ! ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﺭ ﮈﺍﻝ ﺩﮮ ..❤
میرے دل کو اپنی یاد سے منور کر
اس کی سیاہی مجھے تجھ سے دور کرتی ہے
اپنے نور سے میرے قلب کو معمور کر
مجھے ایسا قلب عطا کر
جسے تیری یاد کے بن چین نہ پڑے
تیرے ذکر سے ہر وقت یہ دل لبریز رہے
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے مالک اللہ
مجھے اپنا نور عطا کر رب تعالی💓
18/04/2021
Say ameen
Allah grant us to spend Ramzan in khana Kaba
11/04/2021
May ALLAH forgive us.
ALLAH please save all muslim ummah from all diseases.
25/10/2020
اہل جنت بالاخانوں میں بیٹھے، جہنمیوں سے سوال کریں گے۔*💥♥️
*ृंृंृंृंृंृंृंृंृंृंृंृं 🌷ृंृंृंृंृंृंृंृंृंृंृंृं*
*بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ*
🌴 سورۃ المدثر : آیت 40,49
*🇸🇦 فِیۡ جَنّٰتٍ ۟ؕۛ یَتَسَآءَلُوۡنَ ﴿ۙ۴۰)*
*🌹💫 اہل جنت بالاخانوں میں بیٹھے وہ سوال کرتے ہوں گے گے۔ (١)*
*🇸🇦 عَنِ الۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿ۙ۴۱﴾*
*🌹💫 جہنمیوں سے*
*🇸🇦 مَا سَلَکَکُمۡ فِیۡ سَقَرَ ﴿۴۲﴾*
*🌹💫 تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈالا۔*
*🇸🇦 قَالُوۡا لَمۡ نَکُ مِنَ الۡمُصَلِّیۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾*
*🌹💫 وہ جواب دیں گے ہم نمازی نہ تھے۔*
*🇸🇦 وَ لَمۡ نَکُ نُطۡعِمُ الۡمِسۡکِیۡنَ ﴿ۙ۴۴﴾*
*🌹💫 نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے۔ (١)*
*🇸🇦 وَ کُنَّا نَخُوۡضُ مَعَ الۡخَآئِضِیۡنَ ﴿ۙ۴۵﴾*
*🌹💫 اور ہم بحث کرنے والے (انکاریوں) کا ساتھ دے کر بحث مباحثہ میں مشغول رہا کرتے تھے (١)*
*🇸🇦 وَ کُنَّا نُکَذِّبُ بِیَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿ۙ۴۶﴾*
*🌹💫 اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے۔*
*🇸🇦 حَتّٰۤی اَتٰىنَا الۡیَقِیۡنُ ﴿ؕ۴۷﴾*
*🌹💫 یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی۔*
*🇸🇦 فَمَا تَنۡفَعُہُمۡ شَفَاعَۃُ الشّٰفِعِیۡنَ ﴿ؕ۴۸﴾*
*🌹💫 پس انہیں سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہ دے گی (١)*
*🇸🇦 فَمَا لَہُمۡ عَنِ التَّذۡکِرَۃِ مُعۡرِضِیۡنَ ﴿ۙ۴۹﴾*
*🌹💫 انہیں کیا ہوگیا ہے ؟ کہ نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں۔*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
44000
