اسلام اعلیکم دوستوں اس پیج پر دوبارہ کمپین شروع کروں کیا۔ بہت عرصہ بند رہا ہے
Kamran Mishwani offical
kk mishwani pti 01
ملیکہ بخاری نے یہ جملہ لکھ کر اینکر کو دستخط کر دیے
اگلا وزیر اعظم عمران خان ہو گا وہ بھی 2/3 اکثریت سے !
03/07/2023
27/10/2022
نیوٹرل کا ہنگامی پریس کانفرنس دیکھ کر آپ سب کو اطلاع دے رہا ہوں سو فیصد انقلاب کا آغاز ہوگیا ہے بس اب ہم سب نے رکنا نہیں آگے بڑھنا ہے آج اگر خوف کی وجہ سے ہم پیچھے ہٹ گئے تو ہماری نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گے🙏🏻
25/10/2022
جمعہ کو 11 بجے لبرٹی لاہور سے لانگ مارچ عمران خان صاحب خود لیڈ کرئے گا
25/10/2022
خان صاحب آخرکار لانگ مارچ کا بھی اعلان کر دیا،
لیکن جو لندن دوائی لینے گیا تھا، واپس نہیں آیا۔
18/10/2022
مافیا کو شکست دینے کے بعد رجیم چینج ناکام کرنے کے بعد اب کپتان دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہا ہے۔
ان کو سمجھ نہیں آرہا ہے کہ عمران خان کا کریں بھی تو کیا کریں.😆👇🏻😆😆
18/10/2022
یہ سب چور مل کر بھی عمران خان سے بہت پیچھے ہیں۔۔💪
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
Islamabad
44000
