National Highways & Motorway Police-NHMP

Call Directions Website Contact the organization

National Highways & Motorway Police-NHMP Official page. Connect to us on Social Media Platforms

(597)

سفر سے پہلے گاڑی کی بیک لائٹس کی درست حالت یقینی بنائیں۔
08/10/2026

سفر سے پہلے گاڑی کی بیک لائٹس کی درست حالت یقینی بنائیں۔

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے افسران کو دورانِ پٹرولنگ سڑک پر پڑی رقم کے متعلق اطلاع موصول ہوئی، جس پر افسران نے ف...
08/10/2026

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے افسران کو دورانِ پٹرولنگ سڑک پر پڑی رقم کے متعلق اطلاع موصول ہوئی، جس پر افسران نے فوری موقع پر پہنچ کر مبلغ 5 لاکھ 45 ہزار روپے اپنی محفوظ تحویل میں لے لیے۔ بعد ازاں رقم کے مالک کی شناخت اور ضروری تصدیق مکمل کرنے کے بعد مذکورہ رقم بحفاظت اس کے حوالے کر دی گئی۔ رقم کے مالک نے موٹروے پولیس کے افسران کی بروقت کارروائی، دیانت داری، فرض شناسی اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

08/10/2026

مذکورہ سڑک ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھلی ہے۔

بارش میں احتیاطی تدابیر!
08/10/2026

بارش میں احتیاطی تدابیر!

سفر مختصر ہو یا طویل، ہیلمٹ لازمی۔
08/10/2026

سفر مختصر ہو یا طویل، ہیلمٹ لازمی۔

دوران سفر ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں۔
08/10/2026

دوران سفر ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں۔

غلط اوور ٹیکنگ سے اجتناب کریں!
08/10/2026

غلط اوور ٹیکنگ سے اجتناب کریں!

ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں
08/10/2026

ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں

08/10/2026

روڈ سیفٹی سوالنامہ نمبر 61

ہیلمٹ کا استعمال، محفوظ سفر کی ضمانت!
08/10/2026

ہیلمٹ کا استعمال، محفوظ سفر کی ضمانت!

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Highways & Motorway Police-NHMP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to National Highways & Motorway Police-NHMP:

Shortcuts

Share