Pakistan is my Heart

Pakistan is my Heart

Share

true behind the scenes. Don't take it personal this is not politics.

04/08/2023

چوری دا مال تے ڈانگاں دے گز۔۔۔۔
Sarena hotel ko zameen 3 rupy fi maraba gaz di gye. itnay my tu aj kal bachoo ko tofee b nae milti....

17/08/2022

petrol q mahnga kar dea....

17/08/2022

this page give up to date and unsensored perspective of the political and strategic developments in Pakistan and region.....

27/06/2022

yeah nara kis ny lagwaya tha "Imran-Zardari bhae bhae". bandi ka nam yad nae aa raha.

09/06/2022

‏فوٹو گرافر کیون کارٹر نے 1993 میں یہ تصویر کھینچنے کے بعد خودکشی کر لی۔ تصویر کھینچنے پر اسے ایوارڈ بھی ملا تھا۔ مگر اسے اس بات کا افسوس تھا کہ وہ صرف ایک تصویر کے فائدے کے لیے 20 منٹ تک اس گدھ اور مرتی ہوئی سیاہ فام بچی کے درمیان نیوٹرل بنا رہا۔

08/06/2022

Sabit hoa k Ghandy kapray beech k landa tu chal sakta ha molk nae...

02/06/2022

‏ملزموں اور ملزموں کےوکیلوں کی اپنےکیسوں کو سامنے رکھکر نیب قوانین میں ترامیم۔۔
چوتھی ترمیم
ملزم کی جائیدادوں کی قیمت مارکیٹ ریٹ کی بجائےڈی سی ریٹ کےمطابق ہوگی،مطلب جائیداد ایک لاکھ کی،ڈی سی ریٹ ایک ہزار کا،اس سےاربوں کی جائیدادیں کروڑوں کی ظاہر کرکےملزمان پتلی گلی سےنکل جائیں گے

31/05/2022

Zardari ny apny Dor-a-Khaqoomat my jagerdaroo ur Wadyroo ka Rs.280 Billion ka Sarkari Qarza maaf kea tha. Yeah Awami paisa tha jisay apny logo py lotaya gya....

11/05/2022
09/05/2022

‏ایک بندے کی ٹانگیں نیلی ہوگئی وہ ڈاکٹر کے پاس گیا تو اس نے ٹانگیں کاٹ کر مصنوعی لگا دی
اگلے دن مصنوعی ٹانگیں بھی نیلی ہوگئی تو پتہ لگا اسکی دھوتی رنگ چھوڑتی تھی

یہاں بھی خان کو ہٹا کر مصنوعی حکومت لاکر پتہ لگا ہے کہ مہنگائی تو عالمی مسلہ تھا...

08/05/2022

‏وہ امریکہ سے پوُچھنا تھا کہ پُورے یورپ نے امریکی فیصلہ کے خلاف رُوس سے گیس خریدنے کا اعلان کر دیا ہے اور وہ بھی رُوسی کرنسی میں۔ ڈالر کو ٹُھکرا کر۔

وہاں بھی ۲۷ مُلکوں میں حُکومت بدلوائینگے یا سیاسی بھکاری فقط پاکستان ہی میں بکتے ہیں ؟

07/05/2022

‏ایک انتہائی معصومانہ سا سوال ؟
ایک خاتون کا شوہر وزیراعظم ھے بیٹا چیف منسٹر ھے اور خود قطر میں پناہ گزین ۔ یہ ماجرا کیا ہے‎..

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Islamabad