Rahim Badshah sayed

Rahim Badshah sayed

Share

The spaces in your fingers are meant to filled with mine.rahimbacha swat Pakistan

02/05/2026
09/04/2026

06/04/2026

With Aman News – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

03/04/2026

‏میرے قائد عمران خان نے کہا تھا کہ میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کر لو گا مگر آپ نہیں۔

03/04/2026

قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟

سینیئر صحافی حامد میر کا سوال
حامد میر کا مزید کہنا تھا کہ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
یادرہے کہ وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 520 روپے 35 روپے مقرر کردی گئی ہے، اس جنگ نےپورے خطےکو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے.جنگ کی وجہ سے توانائی قیمتوں میں بھونچال آیا ہوا ہے، حکومت مشکل اور ذمہ دارانہ فیصلے لینے جا رہی ہے۔

22/02/2025

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Faisal Street
Islamabad