Universal Human Rights Organization International

Universal Human Rights Organization International

Share

A Step Ahead To Serve Humanity To Join With Us Please Contact At 03319922000, 03126491117, 03007054602

انسانی حقوق کی علمبردار تنظیم ۔آپ کے علاقے میں کوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو ۔کسی کے ساتھ ظلم زیادتی ہو ۔کوئی سرکاری ادارہ بلیک میل کرے فوری طور پر رابطہ کریں ہم آپ کا ساتھ دیں گے واٹس ایپ نمبر. 03007054602 03009192017 فون نمبر 03319922000 ای میل ایڈریس [email protected]

20/04/2025

ضلع ژوب بلوچستان سے تعلق رکھنے والے جناب ظاہر شاہ ایڈووکیٹ کو یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن انٹرنیشنل ژوب ڈویژن کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے

19/04/2025
Photos from Universal Human Rights Organization International's post 18/04/2025

یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن انٹرنیشنل اٹلی کے صدر سید مشاہد مقرب کی اہم اصولوں کی میٹنگ اور اہم مقامات کی سیر ان کو بنیادی اصول کی نشاندہی کے ساتھ بریفنگ دی گئی کہ کیسے زندگی کی مشکلات سے لڑا جا سکتا ہے

18/04/2025

یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن انٹرنیشنل اٹلی کے صدر سید مشاہد مقرب کی اٹلی میں اہم اصولوں کی میٹنگ اور اہم مقامات کی سیر ان کو بنیادی اصول کی نشاندہی کے ساتھ بریفنگ دی گئی کہ کیسے زندگی کی مشکلات سے لڑا جا سکتا ہے

Photos from Universal Human Rights Organization International's post 18/04/2025

یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن انٹرنیشنل اٹلی کے صدر سید مشاہد مقرب کی اٹلی میں سکولوں کے ساتھ محبت بزرگوں کے ساتھ خصوصی میٹنگ

Photos from Universal Human Rights Organization International's post 18/04/2025

یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن انٹرنیشنل اٹلی کے صدر سید مشاہد مقرب کی اٹلی میں موج مستی دوستوں کے ساتھ کھانا بھی انجوائے کیا

Photos from Universal Human Rights Organization International's post 15/04/2025

کوئٹہ میں صحافیوں کی طرف سے پیکا قانون کے خلاف نکالی گئی ریلی میں یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن انٹرنیشنل صوبہ بلوچستان کے چیئرمین عبدالقیوم کاکڑ کی قیادت میں وفد نے شرکت کی اور صحافی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا

Photos from Universal Human Rights Organization International's post 14/04/2025

14.04.2025
کوئٹہ میں مسلسل تیسرے روز بھی یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن انٹرنیشنل کو منظم کرنے کا عمل جاری میٹنگ میں صوبائی چیئرمین عبدالقیوم کاکڑ،ڑوب ڈویژن صدر عبدالستار مندوخیل اور شیر زمان نے مشترکہ طور پر شرکت کی اور UHRO کی باقاعدہ اپنے خواہش پر ضلع، بارکھان صوبائی سطح پر اور ڈویزن میں اپنے علاقوں کام کی ذمہ داری دی جاے گی اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ بلوچستان کابینہ کے ضلع اور ڈویژن سطح پر انشاء اﷲ کام کریں گے اور تنظیم کو منظم کریں گے

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


I-9/4 Markaz Islamabad
Islamabad