03/01/2020
MWM Islamabad
Majlis-e-Wehdatul Muslimeen (MWM) - striving for peaceful & Prosperous Pakistan l twitter @mwmpakofficial
03/01/2020
13/12/2019
دو اہم کام! زمینہ سازی ظہور امام زمانہ کے لئے || Allama Raja Nasir Abbas Jafri
پاکستانی مومنین کو ظہور امام زمانہ ؑ کی زمینہ سازی کےلئے دو کام ضرور کرنے چاہیں
Youtube link :
دو اہم کام! زمینہ سازی ظہور امام زمانہ کے لئے || Allama Raja Nasir Abbas Jafri پاکستانی مومنین کو ظہور امام زمانہ ؑ کی زمینہ سازی کےلئے دو کام ضرور کرنے چاہیں
11/12/2019
زمانے کے مالک اشتر || Allama Raja Nasir Abbas Jafri
تشیع جہاں اک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی چکوال میں مجلس ایام فاطمیہ کے خطاب سے اقتباس
زمانے کے مالک اشتر || Allama Raja Nasir Abbas Jafri تشیع جہاں اک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی چکوال میں مجلس ایام فاطمیہ کے خطاب سے اقتباس
فضائل مصطفی ﷺ بازبانِ مصطفی ﷺ
علامہ سید احمد اقبال رضوی
05/12/2019
اسلام آباد:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سنٹرل سیکرٹریٹ میں ضلع بھکر کے سیکرٹری جنرل برادر سفیر حسین شہانی ایڈوکیٹ مرحوم جو کہ کل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا مجلس عزاء سے خطاب مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ اعجاز بہشتی نے کیا اس موقع پر مرکزی رہنما برادر ملک اقرار اور سیکرٹری جنرل اسلام آباد برادر ظہیر نقوی بھی شریک تھے
05/12/2019
مجلس عزاء برائے ایصال ثواب
مجلس وحدت مسلیمن پاکستان ضلع بھکر کے سیکرٹری جنرل برادر سفیر حسین شہانی ایڈوکیٹ مرحوم کی مغفرت کیلئے مجلس عزاء برائے ایصال ثواب اور خدمات کے اعتراف میں تعزیتی ریفرنس آج بعد از نماز مغربین شام 5 بجے ہوگا
بمقام:-مرکزی سیکرٹریٹ ایف سکس ٹو
خصوصی خطاب: -
مولانا اعجاز بہشتی صاحب
مجلس وحدت مسلیمن پاکستان ضلع اسلام آباد
زائرین کے نام پر کرپشن اور لوٹ مار کرنے والے مافیا کو روکا جائے
سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پریس کانفرنس میں حکومت سے مطالبہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Islamabad
