BNK Lovers

Directions

BNK Lovers Digital Media Team Babar Nawaz Khan MNA NA-18 Haripur | Headquarter: Akhtar Nawaz Khan Markaz, Awami Bagh KTS Haripur | 0995619221

10/10/2026

خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ کئی ماہ سے کبھی سندھ میں گھومتا نظر آتا ہے اور کبھی پنجاب میں! دوسری جانب صوبے کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، عوامی فلاح و بہبود کے کام ٹھپ ہیں اور پورا صوبہ بدامنی کی لپیٹ میں ہے، لیکن وزیراعلیٰ صاحب اپنی سیاسی مصروفیات اور عیاشیوں میں مگن ہیں۔

آخر کب تک عوام کو بے یار و مددگار چھوڑا جائے گا
اب یہ دوکان نہیں چلے گی اب عوام کو کھوکھلے نعروں کی نہیں، عملی اقدامات کی ضرورت ہے

خیبر پختونخوا کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، یہ لاکھوں عوام کا صوبہ ہے۔ وزیراعلیٰ کو جواب دینا ہوگا کہ عوام کے مسائل کون حل کرے گا اور صوبے میں امن و امان کون بحال کرے گا؟ اب خاموشی نہیں، جواب دہی ہوگی! اب تماشہ نہیں، کام کرنا ہوگا!

صدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام خان کا موجودہ صوبائی صورتحال کے حوالے سے پشاور میں عوامی اجتماع سے اہم خطاب

10/10/2026

🔥🔥🔥

ایمر جنسی کے نفاذ کی توثیق کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلبخیبر پختونخوا میں ایمر جنسی لگانے پر اتفاق، ذرائ...
10/10/2026

ایمر جنسی کے نفاذ کی توثیق کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب
خیبر پختونخوا میں ایمر جنسی لگانے پر اتفاق، ذرائع

10/10/2026

قائد حریت سردار محمد یوسف 🌹

10/10/2026

Wait for Our Turn

پختونخوا بچاؤ تحریک

09/10/2026

سٹیج پر دہشت گردی کے حوالے سے مشورے دینے والوں نے کبھی اپیکس کمیٹی یا کسی اور فورم پر اپنی رائے پیش نہیں کی دہشتگردی کے خلاف کوئی اجلاس تک منعقد نہیں کیا۔

07/10/2026

Haripur ❤️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNK Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share