معرکہ حق 🇵🇰✌
BNK Lovers
MNA NA18 Babar Nawaz Khan Lovers Haripur
08/05/2026
جشنِ فتح ریلی _ انشاءاللہ 10مئی بروز اتوار شام 5 بجے 🇵🇰
🇵🇰جشنِ فتح ریلی🇵🇰
انشاءاللہ 10 مئی اتوار شام5بجے
عوامی باغ کھلابٹ تا شیرانوالہ گیٹ ہری پور
08/05/2026
ہری پور: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان سے قاضی سعد اللہ لطیف آف سکندرپور کی ملاقات، گاؤں سکندر پور کے بجلی کے مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال ۔
07/05/2026
الحمدللہ ۔
06/05/2026
الحمدللہ ❤ عوام کی امانت امانت داری سے عوام کے سپرد
بابر نواز خان نے سانحہ حطار کے شہدا کے لواحقین کے لیے 20 لاکھ روپے فی کس اور زخمیوں میں 5 لاکھ فی کس امدادی چیک تقسیم کر دیے
06/05/2026
سانحہ حطار _ رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان وفاقی حکومت کی جانب سے امدادی چک آج تقسیم کریں گے
04/05/2026
معرکۂ حق اور بنیان المرصوص ہماری تاریخ کا وہ باب ہیں جہاں قوم اور افواج ایک صف میں کھڑے نظر آئے۔ یہ صرف جنگ نہیں تھی بلکہ پاکستان کے نظریے، خودمختاری اور وقار کا دفاع تھا۔ ہم امن کے داعی ہیں، لیکن جب بات وطن کی ہو تو پوری قوم سیسہ پلائی دیوار بن جاتی ہے۔ یہی ہماری اصل طاقت ہے۔
معرکۂ حق اور بنیان المرصوص ہماری تاریخ کا وہ باب ہیں جہاں قوم اور افواج ایک صف میں کھڑے نظر آئے۔ یہ صرف جنگ نہیں تھی بلکہ پاکستان کے نظریے، خودمختاری اور وقار کا دفاع تھا۔ ہم امن کے داعی ہیں، لیکن جب بات وطن کی ہو تو پوری قوم سیسہ پلائی دیوار بن جاتی ہے۔ یہی ہماری اصل طاقت ہے۔
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد
PML(N) | Babar Nawaz Khan | Government of Pakistan
03/05/2026
AKHTAR NAWAZ KHAN MARKAZ AWAMI BAGH🌹
01/05/2026
خان پور: رکن قومی اسمبلی NA18 خادم ہری پور بابر نواز خان، سابق رکن صوبائی اسمبلی گوہر نواز خان، سابق صوبائی وزیر قاضی محمد اسد خان، سابق تحصیل چیئرمین ہری پور سمیع اللہ خان کی خان پور میں سابق وزیراعلی صوبہ سرحد مرحوم راجہ سکندر زمان کی اہلیہ اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر راجہ عامر زمان، سابق صوبائی وزیر راجہ فیصل زمان، راجہ شاداب سکندر کی والدہ ماجدہ کی رسم قل میں شرکت ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
