Anti Terrorist Squad Pakistan

Anti Terrorist Squad Pakistan

Share

Anti Terrorist Squad (ATS) is a special operations division of Pakistan mandated with six primary mi

Photos from Anti Terrorist Squad Pakistan's post 02/06/2026

"دل انتہائی رنجیدہ اور غمگین ہے😭😭😭۔ ہمارے عزیز #سیدـحمزہ ساکن پاسنی پشاور، جو پولیس میں اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے، دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں گھر سے اٹھا کر بے دردی سے شہید کر دیا۔
یہ کیسا ملک بنے گا جب دہشت گرد اتنے بے خوف ہو جائیں کہ قوم کے محافظ بھی اپنے گھروں میں محفوظ نہ رہیں؟ اگر پولیس اہلکار، جو عوام کے جان و مال کے محافظ ہیں، خود ہی نشانہ بنتے رہیں تو اس سے پوری فورس کے حوصلوں پر بھی اثر پڑتا ہے۔
دہشت گرد صرف ایک فرد کو نہیں مارتے بلکہ ایک خاندان کی خوشیاں، بچوں کا سہارا اور والدین کی امیدیں بھی چھین لیتے ہیں۔ ایسے بزدل عناصر کے خلاف پوری قوم کو متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا۔
اللہ تعالیٰ #سیدـحمزہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے اور ہمارے وطن کو دہشت گردی کی لعنت سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔
💔🇵🇰 "قوم کے محافظ اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں، یہ # لمحۂ فکریہ ہے۔"😭😭😭😭

01/06/2026

انسداد دھشتگردی اسکواڈ کا مایہ ناز کمانڈو فیصل عرف جوگی جوہر اول دستے کا سپاہی ھے جو اپنی ڈیوٹی کو ہمیشہ بردباری اور ایمانداری سے سر انجام دیتا ھے وہ ایک نڈر ۔بہادر اور موقع شناس جوان ھے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آج ھم آپ کو ونگ کی جانب سے آپ کی بہترین خدمات اور ونگ کے لیے گراں قدر خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔۔

28/05/2026
24/05/2026

چیچہ وطنی، پولیس کی بڑی کارروائی ریپ اور قتل کیس میں مطلوب 3 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

*چیچہ وطنی:ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی صمیم الرحمن کی کارروائی

*چیچہ وطنی:مقدمہ اغواء و قتل نمبر 789/26 میں مطلوب تینوں ملزمان مقابلے میں مارے گئے،ذرائع*

*چیچہ وطنی:ہلاک ملزمان میں عدنان،شوکت اور شعیب اختر شامل،تینوں چک 2/10 ایل کے رہائشی تھے،ذرائع

*چیچہ وطنی: 14 سالہ حسن قادر کے اغواء،مبینہ زیادتی اور بہیمانہ قتل میں ملزمان مطلوب تھے،ذرائع

*چیچہ وطنی:مقتول حسن قادر کی لاش ہڑپہ کے علاقہ میں کھیتوں سے برآمد ہوئی تھی،ذرائع

*چیچہ وطنی:ملزمان نے مقتول کاگلہ کاٹ کر لاش کھیتوں میں پھینک دی تھی،پولیس ذرائع

*چیچہ وطنی:پولیس نے موقع سے مقتول کی موٹر سائیکل،اسلحہ اور خ*ل برآمد کرلیے،ذرائع

*چیچہ وطنی:فائرنگ کے تبادلے میں کانسٹیبل محمد بلال زخمی ہو گئے

*چیچہ وطنی:دونامعلوم ملزمان فرار،گرفتاری کیلے آپریشن جاری ذرائع

21/05/2026

انسداد دہشتگردی کے سابقہ استاد محترم جناب بادشاہ خان صاحب کو ایس پی جمرو تعینات کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اپ کی خدمات محکمہ پولیس کے لیے نہایت قیمتی اثاثہ رہی ہیں کیونکہ اپ نے اپنی اپریشنل ڈیوٹیز میں محکمہ پولیس پاکستان کو اور باقی لاء اینڈ فورسمنٹ ایجنسیز کو انسداد دہشت گردی کے ہزاروں جوان ٹرین کر کے دیے ہیں اپ کی خدمات کو پاکستان پولیس میں ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا اپ نے ہمیشہ اپنے جوانوں کی فلاح و بہبود کو سامنے رکھا ہے یہی وجہ ہے کہ اپ اے ٹی ایس کے ہر جوان کے دل میں ایک علیحدہ مقام رکھتے ہیں ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے صحت عطا کرے ہم اپ کے ونگ کی جانب سے اج اپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad