14/02/2024
کل انشاءاللہ 15 فروری کو اپنے ووٹ پر پہر دینا ہے اور ظلم و جبر اور فسطائیت کا خاتمہ کرنا ہے
درہ آدم خیل قوم اپنے اوپر ہونے والے مظالم کا بدلہ اپنے ووٹ سے لے گی انشاءاللہ
انتخابی نشان: بینگن
14/02/2024
میرے لیے جیل میں سب سے بڑی سزا پی ٹی وی دیکھنا ہے، عمران خان
08/02/2024
سوائے لودھراں کسی حلقے میں امیدوار نہیں بدلا اور نا اب بدلے گا اور نا ہی کوئی بائکاٹ ہو گا۔ جعلی دستاویز اور وڈیوز پھلائی جا رہی ہیں ان پر کوئی کان نا دھریں۔
لاڈلے کو نظر آ گیا ہے کے جبر سے بات نہیں بنی تو اب جھوٹ اور جعل سازی کے سہارے کی تلاش میں ہے۔ انشاللہ عوام کی فتح ہو گی۔
07/02/2024
ضلع خانیوال کے این اے 146 اور پی پی 208 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ امیدوار و ٹکٹ ہولڈرز سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کا آفیشل نوٹیفیکیشن جاری۔۔!!
07/02/2024
پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور پوری قوم کل ووٹ کے لیے تیار ہیں۔
کسی بھی جعلی پروپیگنڈا کا شکار نہ ہوں۔ بلکہ ہر جھوٹی خبر کی تردید کیجئے۔
پوری قوم کپتان عمران خان کے سپاہیوں کو ووٹ دینے تیار ہیں اور سپاہی بھی میدان میں تیار ہیں۔
خوفزدہ نظام اب ایسی جعلی خبروں سے باز آجائے۔
یا عقل ہی استعمال کرلیں کہ جب پاکستان تحریک انصاف ہر میدان فتح کررہے ہیں تو بھلا کیوں بائیکاٹ کریں گے؟
اب یہ باشعور قوم 90کی دہائی میں نہیں ہے، یہ 2024 کے انتخابات ہیں۔ اس قوم کے شعور کے مطابق مقابلہ کریں ایسے فضول پروپیگنڈوں سے صرف نظام اور پی-ڈی-ایم کا مذاق ہی بن رہا ہے!!!
ووٹ صرف کپتان کا۔۔۔
07/02/2024
عمران خان کی یہ تصویر اڈیالہ جیل کمیونٹی ہال کی ہے جو کمرہ عدالت ہے، پھر تو نہلے پر دہلا ہو گیا، الیکشن سے ایک دن پہلے آواز کے بعد ڈائریکٹ دیدار، باقیوں کی مہم کا وقت ختم، تحریک انصاف کا شروع۔۔!!