Khattakistan

Khattakistan

Share

This is entertainment page .

14/05/2026
14/05/2026

گاؤں میں چرس پینے والے کو چرسی کہا کرتے ہے،جبکہ یونیورسٹی میں چرسیوں کو کامریڈ اور جار صدرا کے ناموں سے پکارا جاتا ہیں
😂😂😂

13/05/2026

ایمل ولی باچاخان دے، منظور پیر روښان دے، علی وزیر شیر شاہ سوری دے، محسن داوڑ گجو خان بابا دے، خوشال کاکڑ میرویس دے، بیا ھم خوار یو، زکہ چے مفتی مکرجان وزیر پہ کے 2 نمبر دے. تباہ ماخلیک

28/04/2026

یوتھیے ایک طرف کہتے ہیں کہ سرکاری ملازم ہمارے نوکر ہیں جب یہی بات اقرار الحسن نے کہی تو کہنے لگے نہیں سرکاری ملازم تو ہمارا ابو ہے🤦

28/04/2026

ٹرمپ بہت بڑا حرامی ھے مگر سچی مچی کی فائرنگ کے باوجود جھوٹ موٹ کی گولی لگنے کا ڈرامہ کرکے ٹانگ پر پٹی کروانے کا خیال اس کے شیطانی دماغ میں بھی نہیں آیا
🤣🤣🤣

18/04/2026

تحریک انصاف کا ورکر ہو تو عقل پاؤں میں ہی ہو گی۔
​دو سال پہلے ووٹرز نے اپنے نمائندے اس لیے منتخب کیے تھے تاکہ وہ خان صاحب کو رہا کرا سکیں، لیکن اب وہی منتخب نمائندے دوبارہ ووٹرز کی رجسٹریشن کر رہے ہیں تاکہ ووٹرز (خود) خان صاحب کو رہا کرائیں۔
​بات کو سمجھیں

12/04/2026

شیدا: مذاکرات عمران خان کے نہ ہونے کی وجہ سے ناکام ہوئے
بھولا: مذاکرات زرداری کے نہ ہونے کی وجہ سے ناکام ہوئے
گاما: مذاکرات خواجہ آصف کی وجہ سے ناکام ہوئے
ماجا: مذاکرات میں ساجد نقوی کو بٹھا لیتے تو ناکام نہ ہوتے
مودا: فضل الرحمن کی شرکت نہ ہونے کی وجہ سے مذاکرات ناکام ہوئے
جیدی: الطاف بھائی کو پاکستان بلا لیتے تو مذاکرات ناکام نہ ہوتے
پینو: میری امی فوت نہ ہوئی ہوتیں تو مذاکرات ناکام نہ ہوتے

او بھئی! مذاکرات امریکہ اور ایران کے درمیان تھے 🙉

تہ کسہ

12/04/2026

آپ نے ٹینشن نہیں لینی !

قالین بیچنے والا خان بھی یہی کہتا ہے

"لینا ہے تو لو ورنہ ہم جا رہا ہے"

ابھی بارگینگ کے لئے ڈیڑھ ہفتہ پڑا ہے

سودا 500 میں ہی ڈن ہوگا 🙃

12/04/2026

نتین یاہو جے ڈی وینس سے پہلے اسلام آباد پہنچ چکا ہے 🤪

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad