Daliy Social Media News GB

Daliy Social Media News GB

Share

Daily Social Media

03/05/2026

گلگت (پریس ریلیز )
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق امیدوار اسمبلی حلقہ ایک گلگت شرافت حسین کنگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں خدا کی رضا اور عوام کی طاقت سے پیپلز پارٹی کی حکومت بننے کے بعد ہی صوبے کے دسویں اضلاع میں نوجوانوں کیلئے فری لانسنگ سینٹرز قائم کئے جائینگے جہاں نوجواں باعزت روزگار کمانے کے قابل ہونگے ۔ گلت بلتستان میں خواتین کیلئے ترجیحی بنیادوں پر بینظیر یونیورسٹی قائم کی جائیگی ، خواتین کی آمدن کیلئے بینظر انکم سپورٹ پروگرام کے دائرہ کار کو مذید وسعت دیکر نئےکارڈ جاری کئے جائینگے جس میں بچوں کی تعلیم اور علاج کی سہولت بھی میسر ہوگی ۔ مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کے دور میں بھرتی کنٹی جنٹ ملازمین کو مستقل کیا جائیگا ۔ میڈیا کیلئے جاری بیان میں انہوں نے مذید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ گلگت بلتستان کے عوام کو آئینی اصلاحات دیں جبکہ غربت کے خاتمے کیلئے مختلف پروگرامز متعارف کرائے علاوہ ازیں پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس روزگار کے وسیع مواقع فراہم کرنے تاریخی اعزاز بھی جو آج تک کوئی پارٹی یا کوئی حکومت اتنی نوکریاں نہیں دے سکی ہے ۔عوام ساتھ دیں اور گلگت بلتستان کے وسیع تر مفاد میں پیپلز پارٹی کو ووٹ دیکر کامیاب بنائیں۔

Photos from Daliy Social Media News GB's post 23/04/2026

سیکرٹری ورکس جناب سجاد حیدر صاحب کی سربراہی میں ٹینڈر پالیسی اور ای ٹینڈنگ کے حوالے سے کنٹیکٹر ایسوسیشن گلگت بلتستان کہ صوبائی صدر بشیر احمد خان اور کابینہ اور سینیئر کنٹیکٹر کے ساتھ میٹنگ کی۔۔میٹنگ کے انعقاد پر کنٹیکٹر ایسوسییشن کے صوبائی صدر نے سیکرٹری ورک سجاد حیدر صاحب کا شکریہ ادا کیا اور کہا ک جب سے سجاد حیدر صاحب سیکرٹری ورکس بنے ہیں وہ گلگت بلتستان کے کانٹیکٹرز کے درپیش مسائل کی حل کے لیے کنٹیکٹرز کو اعتماد میں لیتے ہیں اور ان کے ساتھ میٹنگیں کر کے ایشوز کو باہمی اتفاق اور اتحاد حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور کنٹیکٹر کی طرف سے بنائی گئی ٹینڈر پالیسی سیکرٹری ورک کے ساتھ تبادلہ کیا ۔سیکرٹری ورکس سجاد صاحب نے کنٹیکٹرز کا شکریہ ادا کیا اور ٹینڈر گائیڈ لائن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی اور ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ٹینڈر پالیسی کا تبادلہ کیا .. میٹنگ میں چیف انجینیئر گلگت ریجن بشارت اللہ صاحب se وہاب صاحب se اقبال ایکسین بلڈنگ یاسر اور ایکسین انتخاب حسین..کنٹیکٹرز کی نمائندگی ایسوسییشن کہ صدر بشیر احمد سپریم لیڈر نثار حسین جنرل سیکرٹری اعجاز حسین ضلع گلگت کانٹیکٹر ایسوسییشن کے صدر عبدالجلال سابق صدر فردوس احمد سابق جنرل سیکرٹری شاکر حسین بلال حسین اور انفارمیشن سیکرٹری شرافت حسین کنگ نے ..دو گھنٹے تک میٹنگ جاری رہی جس کے بعد متفقہ طور پر اگلی میٹنگ پر اتفاق کیا گیا
جاری کردہ ۔۔شرافت حسین کنگ
انفارمیشن سیکرٹری کنٹیکٹر ایسوسیشن گلگت بلتستان

Photos from Daliy Social Media News GB's post 04/04/2026

کنٹریکٹر ایسوسییشن کے لیے گلگت بلتستان کا ہنگامی اجلاس ...اجلاس کی صدارت بشیر احمد خان نے کی
.نثار حسین چیئرمین الیکشن کمشنر ضلع گلگت کے صدرعبدالجلال ضلع نگر کے صدر فدا علی ضلع ہنزہ کے صدر اللہ بیک ..سابق صدر فردوس احمد سابق صدر شوکت حسین سابق جنرل سیکٹری شاکر حسین...سینیئر کانٹیکٹر صفدر حسین .. انفارمیشن سیکرٹری شرافت حسین کنگ..امیر محمد جنرل سیکرٹری ضلع گلگت اور سینیئر کانٹیکٹس نے شرکت کی ...اجلاس میں سخت قسم کے فیصلے کیے گئے .....جاری کردا شرافت حسین کنگ انفارمیشن سیکرٹری کنٹیکٹر ایسوسیشن گلگت بلتستان

03/04/2026

ہنگامی اجلاس. صدر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان بشیر احمد خان نے پیٹرولیم مصنوعات پر مہنگائی کے حوالے سے مشاورتی اجلاس صوبائی کابینہ سمیت ضلع گلگت ،نگر ،ہنزہ ،غذر ،استور ، چلاس ،سکردو ،شگر ،کھرمنگ ، گھانچھے کے صدرو و کابینہ اور سنئیر کنٹریکٹرز کی ہنگامی میٹنگ کل مورخہ 4 اپریل 2026 کو ریوریا ہوٹل گلگت میں طلب کی ہے. جس میں گلگت بلتستان میں جاری ٹینڈرز اور جاری پروجیکٹس پر حتمی فیصلہ کیا جائیگا. آپ تمام صاحبان سے ذاتی حیثیت اور ان لائین میٹنگ میں شرکت کی اپیل ہے. جاری کردہ! انفارمیشن سیکرٹری کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان.
رابطہ نمبر 0335533655 03465442707 کاپی برائے.تمام پرنٹ الیکٹرونک سوشل میڈیا گلگت بلتستان و پاکستان

25/02/2026

سنی شعیہ بھائی چارگی کی عملی مثال, دیامر سے تعلق رکھنے رحمت اللہ سابق صدر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن اہل تشیع مسجد میں معروف ٹھکیدار شرافت کنگ کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہیں۔

Photos from Daliy Social Media News GB's post 12/01/2026

ایڈیشنل سیکرٹری جناب مشتاق احمد اور فائنانس سیکرٹری نجیب عالم سے کنٹیکٹر ایسوسییشن گلگت بلتستان کے صدر بشیر احمد اور شرافت حسین کنگ کی ملاقات ۔۔۔ملاقات میں کنٹیکٹرز کی لائبلٹی ریلیز ریوائز پی سی ون فلٹ ریلیز ۔۔کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔۔ایڈیشنل سیکرٹری اور فائنانس سیکرٹری نے کنٹیکٹس کی لائبلٹی کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔۔اور مختلف ڈیپارٹمنٹس کے اندر کنٹریکٹر کے مسائل کو موقع پر حل کرنے کے احکامات دیے جس پر ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔
منجانب شرافت حسین کنگ انفارمیشن سیکرٹری گلگت بلدستان

Photos from Daliy Social Media News GB's post 11/01/2026

کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کی اہم مشاورتی میٹنگ زیر صدارت چیرمین و صوبائی صدر بشیر احمد سلطان آباد کے پرفضا مقام پر منعقد ہوئی ،جسکے میزبان شاکر حسین سابقہ جنرل سیکٹری نے کی.میٹنگ میں جنرل سیکرٹری کنٹریکٹر ایسوسی ایشن اعجاز حسین شرافت حسین صوبائی سیکرٹری اطلاعات سابق صدر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن فردوس احمد ، سابق صدر شوکت علی ،سابق صدر رحمت اللہ،ضلعی صدر گلگت عبدالجلال،جنرل سکریٹری امیر محمد ،ضلع نگر کے صدرفدا علی اور سینیر ٹھیکدار بشارت حسین سمیت تمام گلگت بلتستان کے اضلا ع کے سنئیر کنٹریکٹرز نے شرکت کی.مشاورتی میٹنگ میں گلگت بلتستان کے مختلف محکموں میں من پسند ٹینڈروں میں من پسند ٹینڈر قوانین کا نفاذ ،ریلیز ایشوز ، اسکیلیشن ، موجودہ مارکیٹ ریٹس 2026 کا نافز نہ ہونا ،رویژن ایشو ،فلڈ ریلیز ایشو ،سمیت دیگر ایشوز اور مشکلات زیر بحث رہے.اور حل کیلئے مختلف تجاویز زیر غور ائے. سابقہ صدور اور شرکا نے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں.جس پر چیرمین و صدر بشیر احمد خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ تمام معاملات اور مشکلات لیکر ہماری تفصیلی میٹنگ چیف سیکٹری گلگت بلتستان جناب ابرار احمد صاحب سے ہوچکی ہے جس نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری جناب مشتاق احمد کو حل کیلئے تفصلی ہدایات اور تجاویز طلب کی تھیں.جناب ایڈیشنل چیف سیکرٹری گلگت بلتستان جناب مشتاق احمد کی سربراہی میں تمام سیکرٹریز اور ایسوسی ایشن کی مشترکہ خصوصی میٹینگ منعقد ہوئی ہے اور ایسوسی ایشن نے اپنی تحریری تجاویز پہنچائی ہیں.اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری مشتاق احمد نے سیکریٹری ورکس جناب سجاد حیدر سیکٹری پاور جناب صفدر حسین اور چیف اکنامسٹ جناب جاوید صاحب کو اختیارات تفویض کیے ہیں اور یہ صاحبان ان معاملات کے حل کیلئے خلوص نیت سے سنجیدہ دلچسپی رکھتے ہیں. ایسوی ایشن ان تمام مسائل کے حل کیلئے ایڈیشنل چیف سکریٹری اور متعلقہ سیکٹری صاحبان سے پر امید ہے.میٹنگ کے شرکا اور تمام ذمہ داران نے صوبائی صدر بشیر احمد اور ٹیم کی کوششوں پر اعتماد کا اظہارکیا اور تجویز پر اگلی مٹینگ اور لائحہ عمل تک انتظار کرنے کا فیصلہ کیا.خدا نخواستہ کنٹریکرز کے مطلبات اور مشکلات کا حل نہ ہونے کی صورت میں اگلے لائحہ عمل کا اگلی میٹنگ میں اعلان کیا جائیگا.آخر میں صدر اور ایسوی ایشن اور شرکا نے شاکر حسین کا پر تکلف ضیافت کے اہتمام پر شکریہ ادا کیا. جاری کردہ. شرافت حسین کنگ سیکرٹری اطلاعات
کنٹریکٹر ایسوی ایشن گلگت بلتستان

Photos from Daliy Social Media News GB's post 09/01/2026

(پ ر)سکریٹری ورکس جناب سجاد حیدر صاحب سے کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کی تفصیلی میٹنگ ہوئی جس میں جی بی ایسوسی ایشن کے صدر بشیر احمد خان
جنرل سیکریٹری اعجاز حسین
انفارمیشن سیکریٹری شرافت حسین کنگ
ضلع نگر کے صدر فدا علی منوا
جنرل سیکریٹری حسن عسکری
اور دیگر سینیر کنٹریکٹرز نے شرکت کی
میٹنگ میں گلگت بلتستان کے مختلف ڈویژن کے مختلف ٹینڈر پالیسیز کے حوالے سے گفتگو ہوئی
ایک ٹینڈر پالیس مرتب نہ ہونے کی وجہ سے کروڑوں کے ٹینڈرز التوا کے شکار ہیں
بالخصوص ضلع نگر اور غذر کے ٹینڈرز میں من پسند پالیسیز مرتب کرنے کی وجہ سے عر صہ دراز سے درجنوں ٹینڈرز زیر التوا ہیں
جس پر جناب سیکریٹری صاحب نے فوری نوٹس لیتے ہوے نگر اور غذر کے ٹینڈرز پر نظر ثانی کرنے کی یقین دہانی کروائی
سیکریٹری ورکس سجاد حیدر صاحب نے ایک ہفتہ کے اندر گلگت بلتستان کے تمام چیف انجینئرز ایس ایز ایکسینز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان اور اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ
نے جو اپنی ٹینڈر پالیسی کی گایئیڈ لاین دی ہے جسکو بھی مد نظر رکھتے ہوے ایک بہترین ٹینڈر پالیسی کی نفاذ جلد از جلد کرینگے
سیکریٹری ورکس نے جی آر سی اور
پی آر سی کے طریقہ کار پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی آخر میں کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے زمہ داران نے چیف سکریٹری کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے ایک اچھا سکریٹری دیا جو ٹھیکیداروں کے نظام کو درست سمت پر تعین کرنے کیلے دن رات کوشش کر رہے ہیں
منجانب شرافت حسین کنگ
انفارمیشن سکریٹری
کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان

Photos from Daliy Social Media News GB's post 01/01/2026

الوداعى تقریب سینیئر کانٹیکٹرز جناب حاجی صفدر حسین کی جانب سے کنٹریکٹر ایسوسییشن گلگت بلتستان کے سابقہ صدر رحمت اللہ اور جنرل سیکریڑی شاکر حسین اعزاز میں ایک پروقار الوداعى تقریب کا انعقاد کیا ۔۔کنٹیکٹر ایسوسیشن گلگت بلدستان کے قائم مقام صدر بشیر احمد خان نے شاکر حسین اور رحمت اللہ کی تین سالہ کارکردگی پر خراج تحسین پیش کی اور برادری کو ایک ساتھ یکجا کرنے پر جناب حاجی صفدر صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔اور اور نئے سال میں کنٹیکٹرز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور برادری کے اندر اتحاد و اتفاق پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔۔تقریب میں جنرل سیکرٹری اعجاز حسین چیف الیکشن کمشنر نثار حسین اور ضلع گلگت کے صدر جنرل سیکرٹری ۔۔زندگی زر کے صدر جنرل سیکرٹری ضلع ہنزہ کے صدر جنرل سیکرٹری ۔۔سابق صدر جناب فردوس احمد ۔۔سابق صدر شوکت حسین اور گلگت بلتستان کے سینیئر کانٹیکٹرز نے شرکت کی
جاری کردہ ۔۔شرافت حسین کنگ انفارمیشن سیکرٹری گلگت بلتستان

Photos from Daliy Social Media News GB's post 30/12/2025

ایڈیشنل چیف سیکٹری گلگت بلتستان مشتاق احمد کی سربراہی میں ورکس کانفرنس. کمنیکیشن اینڈ ورکس واٹر اینڈ پاور سمیت دیگر تمام صوبائی سیکٹریز اور کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان صدر، بشیر احمد ،نثار حسین ،جنرل سیکرٹری اعجاز حسین چیف الیکشن کمشنر نثار احمد انفارمیشن سیکرٹری شرافت حسین کنگ کی قیادت میں ملاقات کی ۔۔ملاقات میں سابق صدر فردوس احمد، سابق صدر شوکت علی ،بشارت حسین اور دیگر نے شریک. کی..
جاری کردہ شرافت حسین کنگ انفارمیشن سیکرٹری کنٹریکٹر ایسوسییشن گلگت بلدستان

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Gilgit
Islamabad
0000