Mian Riaz Pirzada Group

Directions

Mian Riaz Pirzada Group Fan page created to honor senior parliamentarian and Federal Minister, Mian Riaz Hussain Pirzada sb.

*اسلام آباد* *وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ صاحب سے ان کے افس میں ملاقات ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی* *ملک ظہیر اقبال چن...
13/10/2026

*اسلام آباد*
*وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ صاحب سے ان کے افس میں ملاقات ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی*
*ملک ظہیر اقبال چنڑ صاحب ملک منیر اقبال چنڑ صاحب ایم این اے* 168

28/09/2026

حاصل پور شہر میں گزشتہ دنوں سے میٹھے پانی کی شدید قلت کا سامنا رہا اور شہری پینے کے پانی جیسی نعمت سے محروم تھے۔چک کٹورہ سے آنے والی مین پائپ لائن اکثر پھٹ جاتی تھی جس کی وجہ سے پانی کی ترسیل متاثر ہو جاتی تھی۔ اس صورتِ حال کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ صاحب نے عوامی لیڈر میاں علی عباس پیرزادہ صاحب کی شکایات پر فوری ایکشن لیا اور میونسپل انتظامیہ و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے ایس ڈی او،ایکسئن کو سختی سے ہدایت دی کہ نئی پائپ لائن کی تنصیب کا کام فوراً شروع کیا جائے۔ حماد حامد اسسٹنٹ کمشنر،چوہدری محمد ندیم چیف آفیسر بلدیہ،انجینئر شاہد نواز شریف بالخصوص چوہدری جمشید علی ایس ڈی پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی کاوشوں سے اس منصوبے کا باقاعدہ عملدرآمد کیا جا رہا ہے پینے کے پانی کی مین لائن کے پائپ حاصل پور آ چکے ہیں امید ہے کہ بہت جلد یہ پانی کا بحران ختم ہو جائے گا۔ اس کامیابی پر خصوصی شکریہ وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ، عوامی لیڈر میاں علی عباس پیرزادہ اور ان کی سوشل میڈیا ٹیم بالخصوص پیرزادہ گروپ کے سرگرم کارکن ملک ندیم حیدر جنہوں نے اس مشکل وقت میں عوام کے مسائل کو ترجیح دی۔
چوہدری محمد ندیم چیف آفیسر بلدیہ،چوہدری جمشید علی ایس ڈی او پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ اس منصوبے کی تکمیل کے لیے 13000 فٹ پائپ لائن بچھائی جا چکی ہے،3500 فٹ پائپ آ چکا ہے اور تقریباً 3000 فٹ پائپ بہت جلد آ جائے گا
https://www.facebook.com/reel/2155273545073535/?mibextid=CDWPTG

warm congratulations 🎉🎉✌️
27/09/2026

warm congratulations 🎉🎉✌️

27/09/2026




انشاء اللہ
19/09/2026

انشاء اللہ

وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ صاحب کی بیلہ واگھہ آمد سابق چیئرمین حق نواز خان جوئیہ کی زوجہ محترمہ سجاد حسین خان جوئ...
19/09/2026

وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ صاحب کی بیلہ واگھہ آمد

سابق چیئرمین حق نواز خان جوئیہ کی زوجہ محترمہ
سجاد حسین خان جوئیہ کی ہمشیرہ محترمہ
عباس حسین خان جوئیہ کی والدہ محترمہ

کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار افسوس کیا اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین

ماضی ہے جھروکوں سے۔جناب میاں ریاض حسین پیرزادہ صاحب زمانہ طالبعلمی سے ہی لیڈرشپ صلاحیتوں کے مالک رہے ہیں۔ آپ شروع ہی سے ...
16/09/2026

ماضی ہے جھروکوں سے۔
جناب میاں ریاض حسین پیرزادہ صاحب زمانہ طالبعلمی سے ہی لیڈرشپ صلاحیتوں کے مالک رہے ہیں۔ آپ شروع ہی سے لیڈر، ایک اعلی مقرر، ایک نمایاں ایتھلیٹ اور نمایاں اور قابل طالب علی رہے ہیں۔

اسلام آباد: وزیراعظم  #محمدشہبازشریف کی موجودگی میں  #پاکستان اور  #لبنان کے درمیان سزا یافتہ افراد کی منتقلی سے متعلق م...
16/09/2026

اسلام آباد: وزیراعظم #محمدشہبازشریف کی موجودگی میں #پاکستان اور #لبنان کے درمیان سزا یافتہ افراد کی منتقلی سے متعلق مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب میں وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس بھی موجود تھے۔ مفاہمتی یادداشت کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سزا یافتہ افراد کی منتقلی کے حوالے سے تعاون کو فروغ دینا ہے۔

ماشاءاللہ
13/09/2026

ماشاءاللہ

10/09/2026

میاں محمد رضا علی پیرزادہ صاحب ملک منیر چنڑ صاحب کے ساتھ
ان کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے۔

&_168

Address

Parliament House, Constitution Avenue
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Riaz Pirzada Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share