پی ٹی ائی وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کا جیل سے وکیل رانا مدثر کے زریعے بیان
بجٹ 2026-27 اپوزیشن کی شرکت یا عدم شرکت کے باوجود منظور ہو جائے گا، شاہ محمود قریشی
سیاسی تقسیم کے ماحول میں آئی ایم ایف کی شرائط سے نجات مشکل دکھائی دیتی ہے، بیان
پاکستان کو معاشی و سیاسی بحران سے نکالنے کے لیے قومی اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، شاہ محمود قریشی
سیاسی قیادت اور معاشی ماہرین کو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر مشترکہ ایجنڈا اپنانا ہوگا شاہ محمود
سیاسی حمایت کے بغیر کوئی معاشی منصوبہ کامیاب نہیں ہو سکتا، شاہ محمود قریشی
بجٹ تو منظور ہو جائے گا لیکن عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں ایک بار پھر ناکامی ہوگی، شاہ محمود قریشی
بجٹ 2026-27 آئی ایم ایف کی شرائط، مشاورت اور مقررہ اہداف کے تحت تیار کیا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی
پارلیمنٹ بجٹ دستاویز پر محض ربڑ اسٹیمپ کا کردار ادا کرے گی، شاہ محمود قریشی
PTI Overseas
Official Page for Pakistan Tehreek-e-Insaf Overseas Official Page PTI Overseas
To Become Member Of PTI, Please Visit Following Link: http://overseas.insaf.pk/
01/06/2026
الحمدللہ!
پشاور تا ڈی آئی خان جدید موٹر وے منصوبے کے لیے EOI (Expression of Interest) جاری کر دیا گیا ہے، جو جنوبی خیبر پختونخوا کی تاریخ کا ایک بڑا اور انقلابی منصوبہ ثابت ہوگا۔
تقریباً 360 کلومیٹر طویل اس جدید موٹر وے میں 2 جدید ٹیوب ٹنلز بھی شامل ہوں گی، جبکہ منصوبے کی تخمینہ لاگت 250 ارب سے 275 ارب روپے تک اس پر لاگت آئی گی یہ موٹر وے نہ صرف صوبے کے مختلف اضلاع کو آپس میں جوڑے گی بلکہ جنوبی اضلاع کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔
اس منصوبے کے اہم فوائد:
پشاور سے ڈی آئی خان تک سفر کا دورانیہ نمایاں طور پر کم ہوگا۔
جدید اور محفوظ سفری سہولیات عوام کو میسر آئیں گی۔
تجارتی سرگرمیوں اور کاروبار میں اضافہ ہوگا۔
جنوبی اضلاع میں سرمایہ کاری اور صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
روزگار کے ہزاروں نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
حادثات میں کمی اور ٹریفک نظام میں بہتری آئے گی۔
سیاحت کو فروغ ملے گا اور مختلف علاقوں تک رسائی آسان ہوگی۔
جدید ٹیوب ٹنلز کے باعث دشوار گزار علاقوں میں سفر مزید محفوظ اور تیز ہو جائے گا۔
موٹر وے خیبر پختونخوا کو ملک کے دیگر حصوں سے مزید مضبوطی کے ساتھ منسلک کرے گی۔
یہ منصوبہ صرف ایک سڑک نہیں بلکہ ترقی، خوشحالی اور جدید انفراسٹرکچر کی جانب ایک بڑا قدم ہے، جس سے آنے والی نسلیں بھی فائدہ اٹھائیں گی۔
عوام کو امید ہے کہ یہ عظیم منصوبہ جلد عملی شکل اختیار کرے گا اور خیبر پختونخوا ترقی کی نئی منازل طے کرے گا۔
باڈر پر کھڑا ہر جوان ہر افسر ہمارا فخر ہے ہماری جان ہے۔
لیکن عوام کے مینڈیٹ چور جرنیلوں کیلئے کوئی معافی نہیں۔
دنیا کی کوئی فوج دودھ دہی کارن فلیکس نہیں بیچتی۔
کوئی سرونگ سینئر فوجی افسر اپنی اولادوں کو کاروبار نہیں کرواتا۔ اورسیز سے ڈالروں میں رشوتیں نہیں لیتا۔ تو بھئی اس قسم کی ویڈیوز بنا کر اور اورسیز پر فضول بکواس کرکے ہمارا بھی منہ نا کھلواو ۔۔۔ ورنہ کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہو گے تم لوگ۔۔۔۔
01/06/2026
01/06/2026
جب ہم نے نواز شریف کے فلیٹس کی کروڑوں کی رسیدیں مانگیں تو خواجہ نے میڈیا پر کہا رسید دینا کیوں ضروری ہے۔ آج جب خواجہ کو ٹرانسفارمر کی مرمت پر 80 ہزار کی رسید نہ ملی تو اس کی چیخیں پورے پاکستان نے سنیں، وقار خان
کیا خواجہ کو نہیں پتہ کہ رشوت کی کوئی رسید نہیں ہوتی؟ بطور وزیر،،،، خواجہ نے اربوں وصول کرکے کتنی رسیدیں کاٹیں؟؟ راشی خواجہ اتنا بھی معصوم نہیں جنتا بن رہا۔۔۔۔
اصل میں یہ اسٹبلشمنٹ سے شکایت کی "پولی پولی ڈھولکی" بجنا شروع ہورہی
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
(بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے)
31/05/2026
31/05/2026
ہم نئی نسل کو سیاست کی بیماری کبھی نہ ہوتی
اگر وجہ اتنی پیاری نہ ہوتی💯🇧🇫✌️
لو یو مرشد عمران خان
31/05/2026
گلگت بلتستان الیکشن چھیننے کے لئے پنجاب پولیس کے 5000 اہلکار بھیجے جا رہے ہیں۔
گلگت کے پہاڑوں میں بسنے والے بہادرو! اپنا ووٹ چھین کے واپس لینا کہ یہ تمہارا حق ہے ۔
.
معیشت کو اونچی اڑان بھرنے کے دعوے اڑن چھو
پاکستان میں آدھی سے زیادہ آبادی غذائی قلت کا شکار
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Islamabad
