05/05/2026
*بریکنگ نیوز*
*🚨انڈیا پھر سے پاکستان پر حملہ کرے گا۔ذرائع*
*🚨بھارت نے اپنے کئی میزائل لانچر باڈر لانچر باڈر پر تعینات کردیے پاکستان پوری طرح سے الرٹ ہے کسی بھی حملے کا فوری جواب تباہ کن جواب دیا جائے گا*
بھارت نے سرحد پر میزائل لانچر تعینات کر دیے
پاکستان ہائی الرٹ پر ⚠️
کسی بھی حملے کا فوری اور تباہ کن جواب تیار🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اہم خبر آئی ہے کہ انڈیا پاکستان پر حملے کی تیاری کررہا ہے ۔ لیکن پاکستانی افواج بھی ہائی الرٹ ہیں اور انڈیا کے کسی بھی مس اڈوینچر کا بھرپور جواب دیا جائے گا ۔
اطلاعات کے مطابق بھارت پاکستان کے ساتھ اپنی سرحدوں پر، خاص طور پر کشمیر اور پنجاب کے سیکٹرز میں، فوجی موجودگی اور جدید ساز و سامان میں اضافہ کر رہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ کے سرحدی علاقوں میں بھارتی ٹینکوں کی آمد اور فوج کی بھاری نقل و حرکت دیکھی گئی ہے۔
بھارتی فضائیہ اور زمینی فوج کی راجستھان کے صحرائی علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرگرمیاں دیکھی جارہی ہیں ، جہاں چوتھا S-400 ایئر ڈیفنس سسٹم نصب کیا جا رہا ہے۔
مغربی سرحد پر بھارتی فوج 700 سے زائد جدید T-90S ٹینکوں کی تعیناتی اور اپ گریڈیشن کر رہی ہے۔ شمالی لداخ اور دیگر مغربی سرحدوں پر طویل فاصلے تک مار کرنے والی توپیں تعینات کی جا رہی ہیں ۔
Disclaimer:
This content is for informational and social media purposes only. The information shared is based on circulating reports and may not be independently verified. Viewers are advised to rely on official government sources for confirmed updates. This post does not intend to spread panic or misinformation.
23/04/2026
بریکنگ نیوز
ایجوکیشن پیکج منظور.
23/04/2026
کوٹلی افسوسناک خبر ۔
کوٹلی کے علاقے بڑالی میں بابو ابرار محکمہ تعلیم کی بیٹی جوکہ ساتویں کلاس کی طالبہ ہے اچانک پہاڑی سے نیچے گر کر بڑالی ڈیم میں کی نذر ہو گئی۔ بچی کی تلاش کیلئے ریسکیو ٹیموں گزشتہ روز سے آپریشن جاری رکھے ہوئی ہیں۔ اللہ پاک والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
23/04/2026
**بریکنگ نیوز***
اوپن میرٹ بحال تقرریوں پہ سٹے ختم سپریم کورٹ کا شارٹ آرڈر
: سپریم کورٹ نے سکیل ایک سے پندرہ تک اوپن میرٹ پر تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے
23/04/2026
*بنگلہ دیش کی ایران کے لیے ہنگامی طبی امداد ارسال*
بنگلہ دیش نے موجودہ بحران کے دوران ایران کی مدد کے لیے ہنگامی طبی امداد فراہم کر دی ہے، جس کا فیصلہ وزیراعظم طارق رحمان کی ہدایت پر کیا گیا۔
امدادی سامان کی حوالگی کی تقریب دارالحکومت ڈھاکا میں منعقد ہوئی جہاں بنگلہ دیشی حکام نے باضابطہ طور پر امدادی پیکج ایرانی سفیر کے حوالے کیا۔
حکام کے مطابق یہ انسانی ہمدردی پر مبنی امداد بنگلہ دیش ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے ذریعے بھجوائی جا رہی ہے تاکہ ضرورت مند افراد تک فوری طور پر پہنچائی جا سکے۔
یہ اقدام مشکل وقت میں دوست ممالک کے ساتھ یکجہتی اور انسانی ہمدردی کے فروغ کے لیے بنگلہ دیش کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
17/04/2026
"The Man Who Swam for Survival! 🏊♂️⚓"
Imagine being a prisoner on your own ship! 🚢 Mohammad Aisha spent 4 years alone on MV Aman, swimming to shore just for bread and water. 🍞💧 His freedom in 2021 was a victory of human spirit over a broken system. 🙌✨
16/04/2026
مظفرآباد(پی آئی ڈی)15اپریل2026
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے ویژن اور چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی ہدایت کے مطابق مظفرآباد شہر کی بیوٹیفکیشن کے حوالہ سے جاریہ مہم کی پراگرس کا جائزہ لینے کیلئے کمشنر مظفرآباد ڈویژن بدر منیر کی زیرصدارت اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف انجینئر سنٹرل ڈیزائن آفس، ڈپٹی کمشنر مظفرآباد، ریجنل ہیڈز و نمائندگان نیشنل بینک آف پاکستان، کشمیر بینک، یونائیڈڈ بینک، حبیب بینک، الائیڈ بینک اور زرعی ترقیاتی بنک نے شرکت کی۔ اجلاس میں شہر کی خوبصورتی اور تزئین و آرائش کیلئے اب تک کیے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیااور فیصلہ کیا گیا کہ شہر کی خوبصورتی کے کام کو مزید تیز کیا جائے گا۔ وزیراعظم آزادکشمیر کے ویژن اور چیف سیکرٹری کی ہدایت کے مطابق شہر مظفرآباد کو خوبصورت بنانے کیلئے جامع پلان ترتیب دیاگیا ہے۔ جس میں تمام محکمہ جات اپنے وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے کردار ادا کریں گے۔ بنک سکوائر کو خوبصورت بنانے کیلئے سنٹرل ڈیزائن آفس نے پلان ترتیب دیا ہے، جس کو بنک ہاء کی مدد سے تکمیل کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں شہر کے اندر جس قدر تجاوزات ہیں ان کو فوری ہٹایا جارہاہے۔ سرکاری پولوں پر لگائے گے بینرز پوسٹرز اور پینا فلیکس کو ہٹایا گیا ہے۔ وال چاکنگ ختم کرتے ہوئے دیواروں پر وائٹ واش کروایا جا رہاہے۔ صفائی مہم کے دوران شاہرات کے اردگرد نالیوں کی صفائی بھی کروائی گئی ہے۔ شہر کے مختلف مقامات پر دیواروں پر پینٹنگ کا کام بھی شروع کیا جارہاہے۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن نے شہریان مظفرآباد سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اردگرد ایریاز کی صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں اور اس صفائی مہم کا حصہ بنیں، میونسپل کارپوریشن مظفرآباد کی جانب سے طے شدہ پوائنٹس پر کوڑا کرکٹ کو پھینکا جائے تاکہ وہاں سے بلدیہ اہلکار بروقت کوڑا اٹھا سکیں اور گندگی نہ پھیلے۔ کمشنر نے کہا کہ مظفرآباد کے شہری باشعور ہیں امید ہے کہ وہ ہماری اس مہم کی کامیابی میں متعلقہ اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کو یقینی بنائیں گے۔
15/04/2026
چین کا غیر روایتی بیان
امریکہ پریشان
اگر امریکہ نے چینی جہاز روکنے کی کوشش کی تو اسکا پورا بحری بیڑہ بحیرہ عرب کی تہہ میں پڑا ملے گا
🔥