Muhammad Talha Mahmood Foundation

Muhammad Talha Mahmood Foundation

Share

MUHAMMAD TALHA MAHMOOD FOUNDATION shortly known as "MTMF" The Trust is founded on shall run on non-political and non-profitable basis. b. c. d. e. f. g.

THE OBJECTS OF SAID TRUST:

a. To help the poor humanity/mankind, Relief of poverty and suffering of persons who are in conditions of need hardship and distress, To provide them best Education, Food, Clothing, medicine, shelters and materials of all kinds including moral boasting for the mental health and also the ethical knowledge for the concept of better and organized life. To establish, manage

Photos from Muhammad Talha Mahmood Foundation's post 02/04/2026

آئی ڈی پیز کیمپ دروش، لوئر چترال:
پاک-افغان کشیدگی کے باعث ارندو کے متاثرہ خاندان دروش کے آئی ڈی پیز کیمپ میں مقیم ہیں۔ محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن متاثرین کے لیے رفاہی خدمات جاری رکھے ہوئے ہے۔
آج فاؤنڈیشن کی ٹیم نے عمر محسود کی سربراہی میں کیمپ کا دورہ کیا، جہاں اے اے سی خلیل اللہ بھی موجود تھے۔ مشاورت کے بعد متاثرین کے لیے روزانہ کھانے کا بندوبست کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
عمائدین علاقہ نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے فاؤنڈیشن اور محمد طلحہ محمود کا شکریہ ادا کیا۔

Photos from Muhammad Talha Mahmood Foundation's post 19/03/2026

🤲 رمضان المبارک | افطار دسترخوان (تیسرا عشرہ) | 29واں روزہ
الحمدللہ! رمضان المبارک کے بابرکت تیسرے عشرے میں بھی محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے افطار دسترخوان کا سلسلہ خدمتِ خلق، اخوت اور بھائی چارے کے جذبے کے ساتھ بھرپور انداز میں جاری ہے۔
اسی سلسلے میں آج لوئر چترال کے آخری گاؤں برنس کے مختلف مساجد میں افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا، جہاں سینکڑوں روزہ داروں نے باہمی محبت، یگانگت اور بھائی چارے کے خوبصورت ماحول میں افطاری کی اور اس کارِ خیر کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام بھی کیا۔ 🤲
🔹 برنس کے مساجد:
• مسجد موڑین برنس
• مسجد پہان لشٹ برنس
• مسجد ڈوک برنس
• مسجد جمشلی
• مسجد شاچار برنس
• مسجد جگومی برنس
• مسجد سرولاندہ برنس
• مسجد خسراوندہ برنس
اللہ تعالیٰ اس خدمتِ خلق کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، تمام رضاکاروں اور معاونین کو جزائے خیر دے اور علاقے میں امن، ترقی اور خوشحالی نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨

Photos from Muhammad Talha Mahmood Foundation's post 18/03/2026

🤲 27 رمضان المبارک | افطار دسترخوان
الحمدللہ! بابرکت ماہِ رمضان میں محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے افطار دسترخوان کا سلسلہ خدمتِ خلق، اخوت اور بھائی چارے کے جذبے کے ساتھ بدستور جاری ہے۔
آج گولین، موری بالا اور موری پائین کی مختلف مساجد میں سینکڑوں روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا، جہاں لوگوں نے محبت، اخوت اور بھائی چارے کے ماحول میں مل بیٹھ کر روزہ افطار کیا اور اس کارِ خیر کے لیے خصوصی دعائیں بھی دیں۔ 🤲
جن مساجد میں افطار دسترخوان سجائے گئے، ان میں شامل ہیں:
• گولین کے مساجد:
گولین پائین
گولین چشمہ
بوبکہ گولین
مسجد عمر فاروق (بوبکہ)
اسغور
بیرموغ گولین
• موری بالا و موری پائین کے مساجد:
جامع مسجد لشٹ موری
مسجد پردش
مسجد گولختوری
مسجد شغور
مسجد ہون کوٹی
مسجد ہون کوٹی 2
مسجد ششکیلی
مسجد شولوکوٹیک
اللہ تعالیٰ اس خدمتِ خلق کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ہمارے رضاکاروں اور عملے کو اس نیک عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے اور چترال کو امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔ 🤲✨

Photos from Muhammad Talha Mahmood Foundation's post 16/03/2026

🤲 26 رمضان المبارک | افطار دسترخوان
الحمدللہ! بابرکت ماہِ رمضان میں محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے افطار دسترخوان کا سلسلہ خدمتِ خلق اور بھائی چارے کے جذبے کے ساتھ بدستور جاری ہے۔
آج چترال شہر اور یوسی کوہ استنگول، موری لشٹ،شیلی لشٹ ، موری پائیں اور چمروک کی مختلف مساجد میں سینکڑوں روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا، جہاں لوگوں نے محبت، اخوت اور بھائی چارے کے ماحول میں مل بیٹھ کر روزہ افطار کیا اور اس کارِ خیر کے لیے دعائیں بھی دیں۔ 🤲
جن مساجد میں افطار دسترخوان سجائے گئے ان میں شامل ہیں:
• یوسی کوہ کے مساجد:
مسجد استنگول
جامع مسجد شیلی لشٹ
مسجد موری لشٹ بازار
جامع مسجد موری لشٹ
مسجد چمروک 1
مسجد چمروک 2
مسجد موری لشٹ ٹیک
مسجد موری لشٹ 2
موری پائیں 1
موری پائیں 2
• چترال شہر کے مساجد:
مسجد اقصیٰ سین لشٹ
مسجد قدیم سین لشٹ
مسجد خورالشٹ سین
مسجد عمر فاروق سین
مسجد عمر فاروق شالی
جامع مسجد لالمی سین
مسجد علی معاویہ شالی
مسجد بلال سنگور گول
مسجد ڈاکٹر کالونی
مسجد گانکورینی قدیم
مسجد گانکورینی جدید
جامع مسجد سین
اللہ تعالیٰ اس خدمتِ خلق کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ہمارے رضاکاروں اور عملے کو اس نیک عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے اور چترال کو امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔ 🤲✨

Photos from Muhammad Talha Mahmood Foundation's post 15/03/2026

🤲 25 رمضان المبارک | افطار دسترخوان
الحمدللہ! بابرکت ماہِ رمضان میں محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے افطار دسترخوان کا سلسلہ خدمتِ خلق اور بھائی چارے کے جذبے کے ساتھ بدستور جاری ہے۔
آج چترال شہر اور یو سی کوہ کوغذی کی مختلف مساجد میں سینکڑوں روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا، جہاں لوگوں نے محبت اور اخوت کے ماحول میں مل بیٹھ کر روزہ افطار کیا اور اس کارِ خیر کے لیے دعائیں بھی دیں۔ 🤲
جن مساجد میں افطار دسترخوان سجائے گئے ان میں شامل ہیں:
• کوغذی کے مساجد:
جامع مسجد گوان
جامع مسجد مولده
مسجد شعنیاندہ
مسجد گولدہ
لائی مسجد کوغذی
مسجد کلان کوغذی
مسجد عمر فاروق جنالی
جامع مسجد مشکیلی
اور برغوذی کے مساجد
• چترال شہر کے مساجد:
مسجد ابراہیم خلیل بلچ
مسجد حضرت علی بلچ پائیں
جامع مسجد ابو بکر صدیق موجودہ بلچ
جامع مسجد بلچ بالا
جامع مسجد بلچ پائیں
مکی مسجد محکمہ موسمیات کالونی بلچ
گول مسجد سنگور شاہمیراندہ
مسجد جدید سنگور شاہمیراندہ
جامع مسجد قدیم شاہ میراندہ
مسجد میراندہ سنگور
مسجد بیار سنگور
جامع مسجد لوٹ دہ
مسجد خانقاہ سنگور
اللہ تعالیٰ اس خدمتِ خلق کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ہمارے رضاکاروں اور عملے کو اس نیک عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے اور چترال کو امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔ 🤲✨

Photos from Muhammad Talha Mahmood Foundation's post 15/03/2026

🤲 24 رمضان المبارک | افطار دسترخوان
الحمدللہ! بابرکت ماہِ رمضان میں محمد طلحہ محمود فونڈیشن کی جانب سے افطار دسترخوان کا سلسلہ محبت، اخوت اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ بدستور جاری ہے۔
آج چترال شہر، یو سی کوہ کجو اور گرم چشمہ کے مختلف مساجد میں سینکڑوں روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ خصوصاً جامع مسجد گرم چشمہ میں سب سے بڑا افطار پروگرام منعقد ہوا، جبکہ دیگر مساجد میں بھی بڑی تعداد میں لوگوں نے مل بیٹھ کر بھائی چارے کے ماحول میں روزہ افطار کیا اور اس کارِ خیر کے لیے دعائیں دیں۔ 🤲
جن مساجد میں افطار دسترخوان سجائے گئے ان میں شامل ہیں:
• چترال شہر کے مساجد:
جامع مسجد کڑوپ رشت بازار
جامع مسجد شالی دین
جامع مسجد و مدرسہ ریحانکوٹ
مسجد ریحانکوٹ 2
جامع مسجد قدیم چیوڈوک
جامع مسجد جدید چیوڈوک
مسجد حضرت علی چیوڈوک
مسجد بلال چیوڈوک بالا
جامع مسجد رشید نخو ٹیک چیوڈوک
جامع مسجد غورکینی جدید چیوڈوک
مسجد غورکینی قدیم بل
• کجو کے مساجد:
جامع مسجد لوٹ دہ
مسجد شلستان
مسجد خام
مسجد گل آباد
شوتار مسجد
مسجد ابو بکر کجو پائیں
مسجد فاروقیہ کجو پائیں
کجو پائیں مسجد
جامع مسجد لوٹ دہ
اللہ تعالیٰ اس خدمتِ خلق کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ہمارے رضاکاروں اور عملے کو اس نیک عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے اور چترال کو امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔ 🤲✨

Photos from Muhammad Talha Mahmood Foundation's post 14/03/2026

ارندو اکروئی گول لوئر چترال:

حالیہ پاک-افغان کشیدگی کے باعث متاثر ہونے والے ارندو اکروئی گول کے تمام گھرانوں میں محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے فوڈ پیکجز تقسیم

Photos from Muhammad Talha Mahmood Foundation's post 13/03/2026

ارندو لنگور بٹ بالا لوئر چترال:

حالیہ پاک-افغان کشیدگی کے باعث متاثر ہونے والے ارندو لنگور بٹ بالا کے تمام گھرانوں میں محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے فوڈ پیکجز تقسیم

Photos from Muhammad Talha Mahmood Foundation's post 13/03/2026

ارندو اکروئی خاص لوئر چترال:

حالیہ پاک-افغان کشیدگی کے باعث متاثر ہونے والے ارندو اکروئی خاص کے تمام گھرانوں میں محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے فوڈ پیکجز تقسیم

Photos from Muhammad Talha Mahmood Foundation's post 12/03/2026

۲۲ رمضان المبارک | افطار دسترخوان
الحمدللہ! بابرکت ماہِ رمضان میں محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے افطار دسترخوان کا سلسلہ محبت، اخوت اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ بدستور جاری ہے۔
آج چترال شہر کی مختلف مساجد میں سینکڑوں روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا، جہاں لوگوں نے باہمی بھائی چارے کے ماحول میں مل بیٹھ کر روزہ افطار کیا اور اس کارِ خیر کے لیے دعائیں بھی دیں۔ 🤲
جن مساجد میں افطار دسترخوان سجائے گئے ان میں شامل ہیں:
• جامع مسجد گولدور
• مسجد غوثیہ پیر گلی گولدور
• اتالیق مسجد مولدہ
• مسجد جدید مولدہ
• جامع مسجد مولدہ قدیم
• جامع مسجد آڑیان
• تبلیغی مرکز و مسجد سیدنا ابو بکر
اس کے ساتھ ساتھ درج ذیل مقامات پر بھی خصوصی افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا:
📍 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چترال
📍 ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال چترال
📍 کیٹیگری ڈی ہسپتال دروش
📍 شاہی مسجد چترال
📍 دارالامان چترال
📍 حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی
📍 دارالایتام چترال
📍 ہوپ بورڈنگ ایجوکیشن اکیڈمی
اللہ تعالیٰ اس خدمتِ خلق کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ہمارے رضاکاروں اور عملے کو اس نیک عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے اور چترال کو امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے۔ آمین 🤲

Photos from Muhammad Talha Mahmood Foundation's post 11/03/2026

۲۱ رمضان المبارک | افطار دسترخوان
الحمدللہ! بابرکت ماہِ رمضان میں محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے افطار دسترخوان کا سلسلہ محبت، اخوت اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ بدستور جاری ہے۔
آج چترال شہر کی مختلف مساجد میں سینکڑوں روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ اس کے علاوہ نگر کی مساجد میں بھی افطاری تقسیم کی گئی، جہاں لوگوں نے باہمی بھائی چارے کے ماحول میں مل بیٹھ کر روزہ افطار کیا اور اس کارِ خیر کے لیے دعائیں بھی دیں۔ 🤲
جن مساجد میں افطار دسترخوان سجائے گئے ان میں شامل ہیں:
• جامع مسجد خورکشاندہ
• مسجد معمور اشپورو خورکشاندہ
• مسجد عثمانیہ خورکشاندہ
• مسجد لشٹ بوخت خورکشاندہ
• جامع مسجد ابو بکر خورکشاندہ
• جامع مسجد بکامک
• مسجد امیر معاویہ بکامک
• مسجد مالکاندہ بکامک
• جامع مسجد ڈوم شغور
• جامع مسجد نگر
• مدرسہ تعلیم القرآن نگر
اس کے ساتھ ساتھ درج ذیل مقامات پر بھی خصوصی افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا:
📍 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چترال
📍 ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال چترال
📍 کیٹیگری ڈی ہسپتال دروش
📍 شاہی مسجد چترال
📍 دارالامان چترال
📍 حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی
📍 دارالایتام چترال
📍 ہوپ بورڈنگ ایجوکیشن اکیڈمی
اللہ تعالیٰ اس خدمتِ خلق کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ہمارے رضاکاروں اور عملے کو اس نیک عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے اور چترال کو امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے۔ آمین 🤲

Photos from Muhammad Talha Mahmood Foundation's post 10/03/2026

20 رمضان المبارک | افطار دسترخوان

الحمدللہ! بابرکت ماہِ رمضان میں محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے افطار دسترخوان کا سلسلہ محبت، اخوت اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ بدستور جاری ہے۔

آج چترال شہر کی مختلف مساجد میں سینکڑوں روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ اس کے علاوہ جامع مسجد عشریت میں بھی افطاری تقسیم کی گئی جہاں لوگوں نے باہمی بھائی چارے کے ماحول میں مل بیٹھ کر روزہ افطار کیا اور اس کارِ خیر کے لیے دعائیں بھی دیں۔ 🤲

جن مساجد میں افطار دسترخوان سجائے گئے ان میں شامل ہیں:
• جامع مسجد دولی پائیں
• مسجد جدید مغلاندہ بالا
• جامع مسجد ٹھینگ شین
• مسجد جدید ٹھینگ شین
• مسجد کٹور مغلاندہ بالا
• جامع مسجد مغلاندہ پائیں
• مسجد صدیق اکبر سبزی منڈی
• جامع مسجد آڑیان

اس کے ساتھ ساتھ درج ذیل مقامات پر بھی خصوصی افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا:

📍 District Headquarters Hospital Chitral
📍 Women and Children Hospital Chitral
📍 Category D Hospital Drosh
📍 Shahi Masjid Chitral
📍 Darul Aman Chitral
📍 Hameeda Education and Boarding Academy
📍 Darul Aitam Chitral
📍 Hope Boarding Education Academy

اللہ تعالیٰ اس خدمتِ خلق کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ہمارے رضاکاروں اور اسٹاف کو اس نیک عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے اور چترال کو امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے۔ آمین

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

House No. 10, Street No. 37, Sector F-7/1, Marvi Road
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 11:00 - 17:00
Tuesday 11:00 - 17:00
Wednesday 11:00 - 17:00
Thursday 11:00 - 17:00
Friday 11:00 - 17:00