Live Flypast of F16 Fighter Jets in Islamabad
Marka E Haq Celebrations rehearsals
Faujio Ka Dera
Dedicated to honoring the courage, sacrifices, and professionalism of the Pakistan Armed Forces. Pride, patriotism, and respect for our heroes 🇵🇰
دارالحکومت اسلام آباد میں بھارت کے خلاف بنیان المرصوص معرکہء حق فتح کا جشن ، اسلام آباد میں پاک فضائیہ کا ریہرسل🇵🇰
کھئیل داس نے مودی کے نظریے کو انتہا پسندانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور کہا کہ کوئی بھی مذہب دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی پاکستانی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور “معرکہ حق” مناتے رہیں گے۔
AURA of Sir Aurangzeb 🇵🇰
معرکۂ حق میں افواجِ پاکستان نے جس طرح ملک کا دفاع کیا ہے، پوری قوم ان کی شکر گزار ہے۔ اس فتح کا جشن رہتی دنیا تک قائم رہے گا۔
🚨یہ وہ خاموش مجاہد ہیں جنہوں نے معرکۂ حق میں سائبر دنیا کو پاکستان کی طاقت کا میدان بنا دیا، پاک فضائیہ کے سائبر شاہینوں نے جدید Kill Chain کے ذریعے دشمن کی فضائی حکمتِ عملی کو مفلوج کر دیا، قوم اپنے ان گمنام ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے۔
08/05/2026
معرکہِ حق کی تقریبات
معرکہِ حق کی پہلی برسی منانے کے لیے ۵ مئی ۲۰۲۶ء کے بعد گلگت بلتستان میں تقریبات کا ایک سلسلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ ان تقریبات میں یادگارِ شہداء پر پرچم کشائی، اسکولوں کے پروگرام، کھیلوں کے مقابلے/ پولو میچز اور ریلیاں (خصوصاً گلگت میں پاکستان زندہ باد ریلی) شامل ہیں۔
پاکستانی مسلح افواج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ ان تقریبات میں شرکت کی۔

بی ایل اے کے بلوچ عوام پر حملوں،مسافر ٹرین کو ہائی جیک کرنے اور لُوٹ مار کرنے کے تناظر میں آسٹریلیا نے بی ایل اے کو عالمی دہشتگرد قرار دیدیا ہے۔اب آسٹریلیا میں کوئی بی ایل اے اور ان کے سہولت کاروں کی حمایت نہیں کرسکتا نہ ہی فنڈز اکٹھے کرسکتا ہے
چائنہ نے سبمرین بنا کر پاکستان کو سونپ بھی دیا
سارے ہمارے پڑوسی چائنہ کے ساتھ مل گئے ہیں
چائنہ نے پاکستان کے ساتھ مل کر کراچی میں سبمرین کا کارخانہ لگا رہا ہے
خؤد ہی سن لیں بھارتیوں کی زبانی 👇
9 مئی کی ناکام بغاوت کی مکمل CCTV فوٹیج،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad