16/05/2024
More strength for you
its all about Pakistan tahrek insaf upper dir
16/05/2024
More strength for you
30/05/2021
دیر شرینگل میں pti ورکرز کی تحفظات کو دور کیا جائے اور اختیارات کی ناجایز استعمال پر نوٹس لیں......
Happy independence day
19/06/2020
زلفی بخاری : 'ہماری پہلی ترجیح وہ تارکین وطن ہیں جن کی کورونا کی وجہ سے ملازمتیں ختم ہو گئی ہیں'
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کورونا وائرس کی وبا کے باعث پیدا شدہ صورت حال کے نتیجے میں بیروز گار ہونے والے اوورسیز #پاکستانیوں کو خود کو سرکاری ویب سائٹ پر رجسٹر کروانے کی ہدایت کی ہے۔
تمام وہ افراد جن کی بیرون ملک نوکری ختم ہو چکی ہے،دیے گئے لنک پر رجسٹر کریں
اسکے فوائد:
۱۔ آپ دوبارہ باہر ملازمت کے اہل ہو سکتے ہیں
۲- آپ سرٹیفائڈ ٹریننگ حاصل کرنے کے اہل ہو سکتے ہیں
۳- آپ حکومت کی طرف سے مالی مدد کے لیے اپنے آپ کو رجسٹر کروا سکتے ہیں
https://jobs.oec.gov.pk/returnees_overseas_registration
Zulfi Bukhari: 'Our first priority is the migrants who have lost their jobs due to Corona'
Zulfi Bukhari, Special Assistant to Prime Minister Imran Khan for Overseas Pakistanis, has directed the Overseas Pakistanis who became unemployed as a result of the Corona virus epidemic to register themselves on the official website.
All those who have lost their jobs abroad, register at the given link
Its benefits:
1-You may be eligible for re-employment
2- You may be eligible for certified training
3- You can register yourself for financial assistance from the government
https://jobs.oec.gov.pk/returnees_overseas_registration
Jobs - OEC Recruitment OEC Recruitment PITB is committed to effectively and efficiently provide IT services and infrastructure to the government and local and international business.The Board aims at not only modernizing the governance techniques through transparency induced methods but also at increasing the digital literacy of the citi...
16/06/2020
15/05/2020
پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چئیرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف ٹائیگرفورس کا قیام انقلابی قدم ہےملک کے نوجوان عمران خان کے دست بازو ہیں ٹائیگر فورس کے بہادر نوجوان ملک کا سرمایہ ہے مشکل وقت میں قوم کیلئے وقت نکالنے والے نوجوان ہیروز ہیں ان کیساتھ مکمل تعاون یقینی بنایا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیدوشریف میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اجلاس میں پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن کے انفارمیشن سیکرٹری آختر خان ایڈوکیٹ اور ڈویژنل جنرل سیکرٹری یوتھ ملک آصف شہزاد اور دیگر نے شرکت کی اجلاس میں کورونا وائرس اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ضروری فیصلے کئے گئےفضل حکیم خان یوسفزئی نے کہاکہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ پوری قوم کی مدد سے ہی جیتی جا سکتی ہے لہذا عوام کو چاہئے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حکومت کی واضح کردہ احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد یقینی بنائیں انہوں نے کہا کہ نازک صورتحال کے باوجود ٹائیگر فورس میں بڑی تعداد میں نوجوانوں نے رجسٹریشن کرائی اور شامل ہوئے ہیں جس پر میں ان کا مشکور ہوں اور ان کی بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں ٹائیگر فورس کو کہی بھی مسلہ ہو تو وہ فوری طور ان سے رابطہ کریں تاکہ بروقت تمام مسائل کا خاتمہ ہو اور عوام کی بہتر صحت کا تحفظ ہوں۔