25/07/2019
شکریہ پاکستان .....
تشکر 2018 جنرل الیکشن
پاکستان تحریک انصاف حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر تمام پارٹی ورکرز کو مبارک باد پیش کرتا ہوں .
ALL FACEBOOK TRICKS AND HELPING ZONE TEACH BY UBI
25/07/2019
شکریہ پاکستان .....
تشکر 2018 جنرل الیکشن
پاکستان تحریک انصاف حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر تمام پارٹی ورکرز کو مبارک باد پیش کرتا ہوں .
10/07/2019
بانڈہ داود شاہ مشران کے ساتھ .لیگل گیس کنکشن اور گیس پریشر اور گورگوری روڈ کے لئے لائحہ عمل تیار....
20/06/2019
پریگدا دا ظلفو دا دیدن خبرے
مہ تہ کوا دا خپل وطن خبرے ....
خٹکستان زندہ باد
11/06/2019
اب نہیں تو کب ہم نہیں تو کون
08/06/2019
کرک پولیس کے ساتھ انڈس ہائی وے پر عید کے موقع پر ڈیوٹی کے دوران عید مبارک باد ملاقات ویلنگ .تیز رفتاری کو کنٹرول کرنے کا شکریہ .....
شکریہ کرک پولیس
تشکر 15 پولیس
عید مبارک
Below mentioned 11KV feeders of karak division.
1. Karak-I
2. Karak-II
3. Woman & children hospital karak
4. Chokara
5. Bogara
6. Latamber
are off/under loadshedding due to *damaging of incoming cable of power transformer T2 of karak 132kv grid station.*
Concerned has been informed by sso incharge for early replacment of cable.
25/05/2019
عمران خان کو دیکھ کر مریض اپنا مرض بھول گیا اور وزیر اعظم کا وڈیو بنانے لگا ✌️❤️
جیو خان
جیو کپتان
خؤشاب DHQ ہسپتال میں بچے کی پیدائش کے بعد والد صاحب نے وزیر اعظم عمران خان کو کہا کہ جی ہم نےاس بچے کا نام ( عمران خان ) رکھ دیا۔۔وزیر اعظم مسکراتے ہوئے چلے پڑے۔۔۔۔
Cutteest Video on Internet Today♥️
Newly born baby named after Imran Khan as Prime Minister pays a surprise visit to Khushab DHQ Hospital today.
مالانا فضل الرحمان نے 40 سال پارلیمنٹ میں رہنے کے بعد بھی دین کے لیے کوئی کام نہیں کیا اور عمران خان نے پہلی حکومت میں میٹرک تک دین کی تعلیم لازم قرار دی...
سنئیے اس ویڈیو میں مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے اہم انکشافات
23/05/2019
یہ اُن لوگوں کیلئے جو کہتے تھے علی محمد خان کہا مرا ہے ۔۔نفرت انسان سے نہیں نفرت جُرم سے ہے ۔ گریٹ علی محمد صاحب ہم آپ کے ساتھ ایگری ہے ۔
وفاقی منسٹر علی محمدخان نے" فرشتہ " کے قاتل کو سرعام چوک میں پھانسی کرنے کیلئے وزیر قانون کو خط لکھ دیا....
جو بھی سپورٹ کرتا ہے پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ حکام تک ایک پیغام پہنچ جائے۔۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان کا 10 سال کی بچی فرشتہ کے قتل کا نوٹس, معاملے پر براہ راست ایکشن! علاقہ ڈی ایس پی معطل، ایس پی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد سے بھی وضاحت طلب! غفلت برتنے پر دو پولیس اہلکار گرفتار کر لئے گئے.