اسلام آباد ٹریفک پولیس کے "اُڑان سکوٹی اینڈ موٹر رائیڈنگ اسکول" کے تیسرے بیچ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، خواتین کو محفوظ اور معیاری ماحول میں ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس اقدام کا مقصد خواتین کو خود مختار بنانا اور ان کے اعتماد میں اضافہ کرنا ہے۔
رجسٹریشن کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
👉 0325-2786915
ITP Uraan
At URAAN, we provide a comfortable, respectful, and secure learning environment with exper
URAAN is a special driving learning initiative exclusively for ladies, designed to empower women through safe, professional, and confidence-based driving training.
04/04/2026
آئی ٹی پی "اڑان سکوٹی اینڈ موٹر رائیڈنگ سکول" میں داخلے کے لئے خواتین دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
👉 03252786915
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زیرِ اہتمام خواتین کے لیے خصوصی ڈرائیونگ کورس "اڑان" کے دوسرے بیچ کی ڈرائیونگ سیکھنے والی خواتین اپنے تجربات کا اظہار کرتے ہوئے۔ ڈرائیونگ انسٹرکٹرز کے رویے اور بہترین ماحول کی فراہمی نے ان کے اعتماد اور حوصلے کو مزید بڑھایا۔ تاثرات ملاحظہ کیجیے۔
03/04/2026
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے "اڑان سکوٹی اینڈ موٹر رائڈنگ ٹریننگ اسکول" کے دوسرے بیج کی اختتامی تقریب۔
چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے تقریب میں مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ 21 روزہ کورس میں خواتین کو سکوٹی، بائیک اور گاڑی کی تربیت دی گئی۔
چیف ٹریفک آفیسر نے کورس مکمل کرنے والی خواتین میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔ خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا اڑان سکول اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک۔
24/03/2026
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے “اُڑان سکوٹی اینڈ موٹر رائیڈنگ اسکول” میں داخلے جاری ہیں۔
رجسٹریشن کے لئے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
0325-2786915
13/03/2026
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے “اُڑان سکوٹی اینڈ موٹر رائیڈنگ اسکول” میں داخلے جاری ہیں، رجسٹریشن کے لئے رابطہ کریں:
03252786915
11/03/2026
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا “اُڑان سکوٹی اینڈ موٹر رائیڈنگ اسکول” خواتین کو خودمختار اور پراعتماد بنانے کی جانب ایک اہم قدم۔
داخلے جاری ہیں، رجسٹریشن کے لئے رابطہ کریں:
03252786915
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زیرِ اہتمام خواتین کے لیے خصوصی ڈرائیونگ کورس "اڑان" کے پہلے بیچ کے اختتام پر ڈرائیونگ سیکھنے والی خواتین نے کورس کے تجربے کو خوب سراہا۔ ڈرائیونگ انسٹرکٹرز کے رویے اور بہترین ماحول کی فراہمی نے ان کے اعتماد اور حوصلے کو مزید بڑھایا۔ تاثرات ملاحظہ کیجیے۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے "اُڑان لیڈیز ڈرائیونگ سکول" کے ذریعے ڈرائیونگ سیکھنے والی خاتون کا تجربہ کیسا رہا؟
اس ویڈیو میں ان کے مثبت تاثرات ملاحظہ فرمائیے۔
09/03/2026
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے "اُڑان سکوٹی اینڈ موٹر رائیڈنگ اسکول" میں داخلے جاری ہیں۔
رجسٹریشن کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں.
0325-2786915
"آئی ٹی پی اڑان سکوٹی اینڈ موٹر رائیڈنگ سکول" کے دوسرے بیج کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
خواتین شہریوں کو بہترین ماحول میں ڈرائیونگ سکھائی جا رہی ہے، خواتین اب خوداعتمادی کے ساتھ ڈرائیو کریں۔
رجسٹریشن کے لئے رابطہ نمبر
03252786915
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Faizabad Traffic Police HQ
Islamabad
45600
