Bint-e-Fatima Foundation ISB

Bint-e-Fatima Foundation ISB

Share

Social Activist | Spokesperson | Advocacy for the Elderly M. Hassan Shoaib, a prominent businessman in Islamabad, is involved in import-export activities.

He's a key supporter of Bint-e-Fatima Foundation, Islamabad, contributing to their social and philanthropic efforts. He travels across Pakistan, raising awareness about elderly issues and advocating for their welfare. His selfless dedication to this noble cause is truly commendable, making him a true gentleman serving Pakistan's elderly community. In recognition of his services, he also serves as the Vice President of Bint-e-Fatima Foundation.

14/05/2026

محبت، توجہ اور اپنائیت سب سے بڑا تحفہ ہے۔ آئیے،
ان ماؤں کے چہروں پر مسکراہٹ بنیں جو ہمارے سہارے کی منتظر ہیں۔
بنتِ فاطمہ فاؤنڈیشن اسلام آباد کے ساتھ مل کر ان کی زندگی میں خوشیاں بھریں۔

Contact +92 3040710116

14/05/2026

یا اللہ میری زندگی بھی میرے بیٹے کو لگا دے
ماں کی محبت

Contact +92 3040710116

14/05/2026

اس عید پر اپنی قربانی ان ماؤں کے نام کریں جو اپنوں کی یاد میں بیٹھی ہیں۔
✨ گائے فی حصہ: 25 ہزار
✨ مکمل گائے: 1 لاکھ 75 ہزار
✨ بکرا: 40 ہزار سے 60 ہزار تک
بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں: 03040710116 📲بنتِ فاطمہ فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر انہیں احساس دلائیں کہ وہ تنہا نہیں ہیں۔

14/05/2026

آپ کی قربانی ان بزرگ ماؤں کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتی ہے۔
✨ گائے فی حصہ: 25 ہزار
✨ مکمل گائے: 1 لاکھ 75 ہزار
✨ بکرا: 40 ہزار سے 60 ہزار تک
بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں: 03040710116

13/05/2026

ماوں نے قربانے کا جانور کا کیا نام رکھا ؟
آپ کی قربانی ان بزرگ ماؤں کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتی ہے۔
✨ گائے فی حصہ: 25 ہزار
✨ مکمل گائے: 1 لاکھ 75 ہزار
✨ بکرا: 40 ہزار سے 60 ہزار تک
بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں: 03040710116

13/05/2026

سنتِ ابراہیمی بھی، ماؤں کی خدمت بھی! 🌙
آپ کی قربانی ان بزرگ ماؤں کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتی ہے۔

✨ گائے فی حصہ: 25 ہزار
✨ مکمل گائے: 1 لاکھ 75 ہزار
✨ بکرا: 40 ہزار سے 60 ہزار تک

بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں: 03040710116 📲

12/05/2026

بنت فاطمہ اسلام آباد میں قربانی مہم کا آغاز
بے سہارا ماوں کے چہروں پر خوشی لانے میں ہمارا ساتھ دیں 🐄✨
قربانی کے آپشنز:
🐐 گائے فی حصہ: Rs. 25,000
🐄 مکمل گائے: Rs. 175,000
🐏 بکرا اعلیٰ: Rs. 60,000
🐏 بکرا اوسط: Rs. 40,000
✨ آپ کی قربانی کسی ماں کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتی ہے۔
📞 For Booking: +92 304 0710116

12/05/2026

دنیا کے لیے ماں کو مت چھوڑو… ماں دنیا سے بڑھ کر ہے 😭
Contact +92 3040710116

12/05/2026

والدین جنھیں بچوں نے نظرانداز کر دیا ،اولڈ ایج ہوم میں کیسے زندگی گزار رہے ہیں؟
گھر کی دہلیزآج بھی یاد ہے ، اولڈ ایج ہوم میں بیٹھی ماں بچوں کو یا د کر کے رو پڑی

Contact +92 3040710116

11/05/2026

آپ ہی سے ہے ماوں کے جینے کی امید
Contact +92 3040710116

11/05/2026

ماں کی محبت کو الفاظ میں قید کرنا ممکن نہیں
Contact +92 3040710116

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad
Islamabad
25000