PML N Youth Wing Azad Kashmir

PML N Youth Wing Azad Kashmir

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N Youth Wing Azad Kashmir, Political organisation, Kashmir House Islamabad, Islamabad.

11/04/2026

سرکاری ہسپتالوں سے گھر تک میت کی باوقار منتقلی کے لیے خصوصی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ سروس راولپنڈی، لاہور اور ملتان کے اضلاع میں فراہم کی جا رہی ہے۔ شہری کسی بھی مشکل وقت میں رہنمائی یا سروس کے حصول کے لیے 1122 پر کال کریں یا ہسپتال میں موجود ریسکیو ڈیسک سے رابطہ کریں۔

11/04/2026
10/04/2026

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 135روپے لیٹر کمی کا اعلان کر دیا
پٹرول 12 روپے لیٹر کمی کا اعلان

07/04/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور ملاقات کر رہے ہے۔

Photos from PML N Youth Wing Azad Kashmir's post 26/03/2026

امیدوار اسمبلی مسلم لیگ ن حلقہ وسطی باغ برگیڈیئر ر ڈاکٹر راجہ محمد خان کی طرف سے دی گئی عید پارٹی میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت۔

13/01/2026

لاہور۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے صدر پاکستان مسلم لیگ ن و اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی پارٹی سیکرٹریٹ لاہور میں ملاقات

13/01/2026

اسلام آباد امیدوار اسمبلی مسلم لیگ ن حلقہ وسطی باغ بریگیڈئیر ر ڈاکٹر محمد خان کی الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی عیادت کے لیے آمد
صدر ریاست کے فرزند یاسر سلطان سے ہمدردی اور صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔

Photos from PML N Youth Wing Azad Kashmir's post 10/01/2026

امیدوار اسمبلی مسلم لیگ ن حلقہ وسطی باغ برگیڈئیر ر ڈاکٹر راجہ محمد خان کی منگ بجری باغ آمد
جہاں تاجروں نے ان کا بھر پور استقبال کیا اور ان کو سیاست میں قدم رکھنے پر مبارک باد پیش کی

09/01/2026

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے نوجوان سرگرم رہنما راجہ شیر ایاز ایڈوکیٹ نے باقاعدہ حلقہ وسطی باغ سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے حصول کے لیے درخواست جمع کروا دی۔

05/01/2026

باغ میں قبضہ مافیا اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کو لگام ڈالے گے

امیدوار اسمبلی مسلم لیگ ن حلقہ وسطی باغ برگیڈئیر ر ڈاکٹر راجہ محمد خان

28/12/2025

باغ سے نفرت کی سیاست کو ختم کرے گے
نوجوانوں کو بلا تخصیص مواقع فراہم کیے جائے گے۔

برگیڈئیر (ر) ڈاکٹر محمد خان

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Kashmir House Islamabad
Islamabad
44000