26/09/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
صابر حسین ٹالانی صاحب کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور صابر صاحب و لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ہم اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔
*چیئرمین آل پاکستان تالانی اتحاد میر محسن نہال خان تالانی