Assistant Commissioner Jahanian

Call Directions Contact the organization

Assistant Commissioner Jahanian Working for the betterment of People of Tehsil Jahanian

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور کا رات گئے THQ ہسپتال جہانیاں کا اچانک دورہ۔ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری، ادویات کی د...
17/09/2026

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور کا رات گئے THQ ہسپتال جہانیاں کا اچانک دورہ۔

ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری، ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور ایمرجنسی وارڈ میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

وزیر اعظم پاکستان کے پیٹرول ریلیف پیکج پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور کا رات گئے مختلف پیٹر...
17/09/2026

وزیر اعظم پاکستان کے پیٹرول ریلیف پیکج پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور کا رات گئے مختلف پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ۔

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کو سبسڈی کی فراہمی کا جائزہ لیا گیا اور موقع پر GPS تصاویر لی گئیں۔ فوکل پرسن مسٹر ندیم SSO پیرا فورس فرنٹ ڈیسک پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

15/09/2026
*اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور کا  مریم نواز کلینک میاں پور کا دورہ* 📍اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں جناب فہد نور نے آج ایم این ایس...
12/09/2026

*اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور کا مریم نواز کلینک میاں پور کا دورہ* 📍

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں جناب فہد نور نے آج ایم این ایس کلینک میاں پور کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے کلینک کے تمام انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا جس میں طبی سہولیات، صفائی ستھرائی، عملے کی حاضری اور ادویات کے اسٹاک کو شامل تھا۔ تمام معاملات تسلی بخش پائے گئے.

* اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور کا سی او ایم سی جہانیاں کے ہمراہ ایجوکیشن ایونیو اور بحالی چوک کا دورہ۔ * صفائی، ترقیاتی ...
10/09/2026

* اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور کا سی او ایم سی جہانیاں کے ہمراہ ایجوکیشن ایونیو اور بحالی چوک کا دورہ۔
* صفائی، ترقیاتی کاموں اور شہری سہولیات کا براہ راست جائزہ۔
* مختلف چوراہوں اور شاہراہوں پر تجاوزات کا باریک بینی سے معائنہ۔
* غیر قانونی تجاوزات کا فوری صفایا کرنے کی سخت ہدایات۔
* پارکوں کی دیکھ بھال، گرین بیلٹس کی بہتری اور صفائی کا معیار بلند کرنے کے احکامات۔
* گرلز کالج روڈ پر مرمت اور پیچ ورک کے فوری اقدامات کی ہدایات۔
* شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے پیرا فورس کو متحرک رہنے کی ہدایت۔

*ٹی ایچ کیو ہسپتال جہانیاں میں ایمرجنسی ایویکویشن کی ماک ایکسرسائز* 📍اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں _فہد نور_ نے THQ ہسپتال جہانیا...
10/09/2026

*ٹی ایچ کیو ہسپتال جہانیاں میں ایمرجنسی ایویکویشن کی ماک ایکسرسائز* 📍

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں _فہد نور_ نے THQ ہسپتال جہانیاں کا دورہ کیا۔

انہوں نے ریسکیو 1122 کے ہمراہ _ایمرجنسی کی صورت میں انخلاء کی ماک ایکسرسائز_ کا معائنہ کیا اور انتظامات کو چیک کیا۔
ہدایت دی کہ ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے تمام ادارے مکمل طور پر الرٹ رہیں۔

*وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے وژن "سہولت آن دی گو" پراجیکٹ تکمیل کے مراحل میں* 📍اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں _فہد نور_ ن...
10/09/2026

*وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے وژن "سہولت آن دی گو" پراجیکٹ تکمیل کے مراحل میں* 📍

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں _فہد نور_ نے آج "سہولت آن دی گو" پراجیکٹ کے جاری کام کا دورہ کیا۔

انہوں نے کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو _پراجیکٹ جلد از جلد مکمل_ کرنے اور _اہل افراد تک سہولیات پہنچانے_ کی ہدایات جاری کیں۔

عوامی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے 🇵🇰

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کی زیر نگرانی جناح پارک (جناح کالونی) کی رینویشن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، جو اب شہریوں اور بچوں ک...
29/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کی زیر نگرانی جناح پارک (جناح کالونی) کی رینویشن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، جو اب شہریوں اور بچوں کے لیے تفریح کا ایک بہترین اور پرکشش مرکز بن گیا ہے۔ اس کام کے دوران پارک میں بچوں کے لیے جھولے نصب کیے گئے ہیں، رات کے وقت لائٹس لگائی گئی ہیں، اور شہریوں کےلیے بینچ فراہم کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ، ماحولیاتی بہتری اور خوبصورتی کے لیے شجرکاری بھی کی گئی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ اس نئے تفریحی مقام کی دیکھ بھال اور حفاظت میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

*"دیوارِ شہداء" - تحصیل جہانیاں* 🇵🇰وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے وژن کے مطابق *تحصیل جہانیاں* میں "دیوارِ ...
21/08/2026

*"دیوارِ شہداء" - تحصیل جہانیاں* 🇵🇰

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے وژن کے مطابق *تحصیل جہانیاں* میں "دیوارِ شہداء" قائم کی گئی ہے۔

اس کا مقصد ہمارے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور تحصیل جہانیاں کی خوبصورتی میں اضافہ کرنا ہے۔

شہداء ہمارا فخر ہیں۔ ان کی قربانیوں کی بدولت ہی آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔

جہانیاں میں ماحولیاتی بہتری کے لیے اربن فاریسٹیشن منصوبے کا آغاز کر دیا گیا۔ ہاؤسنگ سکیم/ سوسائٹی کے علاقے کو جھاڑیوں او...
18/08/2026

جہانیاں میں ماحولیاتی بہتری کے لیے اربن فاریسٹیشن منصوبے کا آغاز کر دیا گیا۔ ہاؤسنگ سکیم/ سوسائٹی کے علاقے کو جھاڑیوں اور خود رو گھاس سے صاف کر کے ایک ہفتے میں 500 سایہ دار اور پھولدار پودے لگائے جائیں گے۔

Address

Khanewal/Lodhran Express Way, By Pass Road Jahanian
Jahanian
58200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92652210303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Jahanian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Commissioner Jahanian:

Shortcuts

Share