Dawat-e-Islami Jahanian

Directions Website

Dawat-e-Islami Jahanian I have to try to improve myself and the people of the world InshAllah Al-Karim

06/09/2026

06 ستمبر 2026 کو ہونے والے ٹیلی تھون میں اپنا حصہ شامل کریں اور دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیں۔ 🤲
🏦 UBL — Dawat-e-Islami
Account No: 216957154
📸 عطیہ جمع کروانے کے بعد اس کا اسکرین شاٹ اس نمبر پر بھیج دیں،تاکہ آپ کو رسید فراہم کی جا سکے۔
📱 03017729769
🌹 جزاکم اللہ خیراً

📢 اہم اعلان!تمام عاشقانِ رسول سے گزارش ہے کہ ٹیلیتھون کا عطیہ صرف دعوتِ اسلامی ٹرسٹ کے آفیشل بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں...
04/09/2026

📢 اہم اعلان!
تمام عاشقانِ رسول سے گزارش ہے کہ ٹیلیتھون کا عطیہ صرف دعوتِ اسلامی ٹرسٹ کے آفیشل بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔
UBL — Dawat-e-Islami
Account No: 216957154
رقم جمع کروانے کے بعد اسکرین شاٹ اس نمبر پر ارسال فرمائیں، تاکہ آپ کو رسید فراہم کی جا سکے۔
📱 رابطہ: 03017729769
جزاکم اللہ خیراً 🌹

Attend this grand congregation and listen to an address by Nigran-e-Shura Maulana Imran Attari for those associated with...
28/08/2026

Attend this grand congregation and listen to an address by Nigran-e-Shura Maulana Imran Attari for those associated with the education sector in Multan.

27/08/2026

دعوتِ اسلامی کے مرکزی جلوسِ میلاد کے مناظر
جہانیاں

کل ان شاء اللہ الکریم، عصر کی نماز کے فوراً بعدجامع مسجد نور، جہانیاں سے جلوسِ میلاد کا آغاز ہوگا،اور مدنی مرکز فیضانِ م...
25/08/2026

کل ان شاء اللہ الکریم، عصر کی نماز کے فوراً بعد
جامع مسجد نور، جہانیاں سے جلوسِ میلاد کا آغاز ہوگا،
اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ، جہانیاں پر اختتام ہوگا۔

11/08/2026

ایف جی آر ایف (FGRF) کے تحت جہانیاں میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا، جس میں پودے لگائے گئے تاکہ ماحول کو سرسبز و شاداب بنایا جا سکے۔
🌱 پودا لگانا ہے، درخت بنانا ہے! 🌳
آئیے! آج ایک پودا لگائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک خوبصورت، سرسبز اور صاف ماحول چھوڑیں۔ 💚
#جہانیاں

07/08/2026

رابطہ برائے ہومیوپیتھک ڈیپارٹمنٹ کے تحت جہانیاں پنجاب کے مختلف نجی کلینکس پر نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا
شخصیات کو دعوت اسلامی کے دینی وفلاحی کاموں سے متعلق آگاہی دی گئی

رابطہ برائے ہومیوپیتھک ڈیپارٹمنٹ کے تحت جہانیاں پنجاب کے مختلف  نجی کلینکس پر نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہواشخصیات کو دعوت اس...
06/08/2026

رابطہ برائے ہومیوپیتھک ڈیپارٹمنٹ کے تحت جہانیاں پنجاب کے مختلف نجی کلینکس پر نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا
شخصیات کو دعوت اسلامی کے دینی وفلاحی کاموں سے متعلق آگاہی دی گئی

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهعاشقان رسول ہفتہ وار اجتماع میں خود بھی شرکت کریں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں۔بمقام:...
30/07/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عاشقان رسول ہفتہ وار اجتماع میں خود بھی شرکت کریں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں۔
بمقام: مدنی مرکز فیضانِ مدینہ پل بنگلہ نہر جہانیاں

Address

Jahanian
Jahanian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat-e-Islami Jahanian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category