Apex News District Jampur

Directions

Apex News District Jampur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apex News District Jampur, Political Party, جام پور, Jampur.

Picture of The Day 🇵🇰🤝🇮🇷
23/06/2026

Picture of The Day 🇵🇰🤝🇮🇷

22/06/2026

ہائے جنوبی پنجاب 💔

21/06/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ آباد ❤️🇵🇰

21/06/2026

جامپور ۔پیٹـرول کـی نئـی قـیمت 299.78 مقـرر مـگـر اکـثر پیٹـرول پمـپوں پر 301.303 روپے لیٹر چارج کیے جارہے ہیں
کوئی پوچھنے والا نہیں

21/06/2026

مخصوص نشست پر منتخب رکنِ پنجاب اسمبلی دخترِ جامپور میڈم شازیہ عابد Shazia Abid کی للکار ۔۔۔منتخب سو کالڈ عوامی نمائندوں کیلئے شرم کا مقام ہے جنہوں نے آج تک اسمبلی میں بات کرنے کی زحمت تک نہ کی ۔۔۔

تجویز تو عمدہ ہے ۔۔۔۔
20/06/2026

تجویز تو عمدہ ہے ۔۔۔۔

اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کریں ۔شکریہ
13/06/2026

اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کریں ۔شکریہ

11/06/2026

🚨🚨🚨30 سال کا انتظار — کب تک؟
تحصیل جامپور کے عوام 30 سال سے ضلع کے درجے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں تونسہ، کوٹ ادو، احمدپور شرقیہ جیسے شہر ضلع بن گئے — مگر جامپور ابھی تک پیچھے ہے!
پاکستان مسلم لیگ ن جامپور اس مطالبے کو اپنی آواز بناتی ہے۔ ہمارے نمائندوں کو چاہیے کہ صوبائی اور قومی اسمبلی میں یہ آواز بلند کریں۔ Sardar Sher Ali Gorchani
آپ کی رائے کیا ہے؟
کیا جامپور کو ضلع بننا چاہیے؟ یا مزید انتظار کرنا چاہیے ۔۔۔

Address

جام پور
Jampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apex News District Jampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share