14/10/2026
"ستھرا پنجاب" وژن کے تحت اہم اطلاع
جام پور کے معزز شہریوں کے لیے اطلاع عام:
حکومتِ پنجاب کے وژن کے تحت اب صفائی فیس ستھرا پنجاب اتھارتی کے بجائے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن وصول کرے گا۔
پہلی ششماہی (جولائی 2026ء تا دسمبر 2026ء) کے صفائی بلز جاری کیے جا چکے ہیں۔
سرچارج اور اضافی فائن سے بچنے کے لیے اپنا بل بروقت ePay Punjab ان لائن ادا کریں اور اپنے شہر جام پور کو پاک و ہرا بھرا بنانے میں اپنا شہری فرض نبھائیں۔
بل موصول نہ ہونے کی صورت میں ایکسائز آفس جام پور سے رابطہ کریں
Excise, Taxation & Narcotics Control Punjab, Pakistan