07/10/2026
جس طرح 7 اپریل کو رات کہ وقت پولیس وین پہنچا دی گئی تھی اسی طرح پشاور میں سگنلز بند کر دیے گئے ہیں۔
خوف کی حکومت خوف پھیلانا چاہتی ہے اور جو خود پھیلائے وہ دہشتگرد کہلاتا ہے،
گورنر، آئی جی خیبرپختونخوا اور چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا اس میں ملوث ہیں۔