Ji Youth Jaranwala

Call Directions Website

Ji Youth Jaranwala The Largest Youth Organization of Pakistan, Shaping Progressive and Prosperous Pakistan.

وزیراعظم کی وطن واپسی تک ملتان میں دھرنا جاری رہے گا۔ یا تو لیوی ختم کریں گے یا ہم مارچ شروع کریں گے۔
22/09/2026

وزیراعظم کی وطن واپسی تک ملتان میں دھرنا جاری رہے گا۔ یا تو لیوی ختم کریں گے یا ہم مارچ شروع کریں گے۔

انا للہ وانا الیہ راجعونجماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس صاحب اپنے ابدی سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔ اللہ رب العا...
21/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس صاحب اپنے ابدی سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔
اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ ان کی مغفرت عطا فرمائے اور ان کے تمام لواحقین کو جو تحریک اسلامی کی شکل میں دنیا بھر میں بکھرے ہوئے ہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

21/09/2026

حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی کا لانگ مارچ

16/09/2026
10/09/2026

26 دن 30 مقامات ایک آواز — لیوی بھتہ نامنظور!
ملک بھر میں 30 مقامات پر دھرنے جاری ہیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن اور جماعتِ اسلامی کا مطالبہ واضح ہے — عوام کو ریلیف دو، پیٹرولیم لیوی ختم کرو!

Address

Canal Road
Jaranwala
37250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji Youth Jaranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share