XEN Highway Division Jhang

Directions Website

XEN Highway Division Jhang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from XEN Highway Division Jhang, Government Official, Highway Office Near jhang Jail, Jhang City.

وزیراعلیٰ پنجاب اور ڈپٹی کمشنر جھنگ کی خصوصی ہدایات اور وژن کے پیش نظر، محکمہ ہائی وے ڈویژن جھنگ (C&W Department) کی جان...
01/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب اور ڈپٹی کمشنر جھنگ کی خصوصی ہدایات اور وژن کے پیش نظر، محکمہ ہائی وے ڈویژن جھنگ (C&W Department) کی جانب سے ضلع بھر میں سرسبز و شاداب ماحول کے فروغ کے لیے شجرکاری مہم کا بھرپور آغاز کر دیا گیا ہے۔

کلین اینڈ گرین پنجاب کے عزم کو پورا کرنے کے لیے سڑکوں کے کناروں، سرکاری عمارتوں اور اہم مقامات پر پودے لگائے جا رہے ہیں تاکہ ماحول کو آلودگی سے پاک اور خوشگوار بنایا جا سکے۔

"آئیے! اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، پودے لگائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک سرسبز اور صحت مند پاکستان کی بنیاد رکھیں۔"

حکمہ شاہرات (ہائی۔وے ڈیپارٹمنٹ) کی جانب سے سڑکوں کی دیکھ بھال اور بہتری کا سلسلہ جاری! 🚧مسافروں کی محفوظ سفر کو یقینی بن...
01/10/2026

حکمہ شاہرات (ہائی۔وے ڈیپارٹمنٹ) کی جانب سے سڑکوں کی دیکھ بھال اور بہتری کا سلسلہ جاری! 🚧
مسافروں کی محفوظ سفر کو یقینی بنانے اور سڑکوں کی پائیداری کے لیے فیلڈ ٹیمیں (بیلدار اور عملہ) متحرک۔
HighwayDepartment

Engr. Azhar Hanif Xen HD jhang Visited Different schemes in Tehsil Shorkot today with Abid Rauf RE Nespak to monitor the...
24/09/2026

Engr. Azhar Hanif Xen HD jhang Visited Different schemes in Tehsil Shorkot today with Abid Rauf RE Nespak to monitor the quality of work

محکمہ شاہرات (ہائی۔وے ڈیپارٹمنٹ) کی جانب سے سڑکوں کی دیکھ بھال اور بہتری کا سلسلہ جاری! 🚧مسافروں کی محفوظ سفر کو یقینی ب...
24/09/2026

محکمہ شاہرات (ہائی۔وے ڈیپارٹمنٹ) کی جانب سے سڑکوں کی دیکھ بھال اور بہتری کا سلسلہ جاری! 🚧
مسافروں کی محفوظ سفر کو یقینی بنانے اور سڑکوں کی پائیداری کے لیے فیلڈ ٹیمیں (بیلدار اور عملہ) متحرک۔
HighwayDepartment

🚧 محکمہ شاہرات (ہائی۔وے ڈیپارٹمنٹ) کی جانب سے سڑکوں کی دیکھ بھال اور بہتری کا سلسلہ جاری! 🚧مسافروں کی محفوظ سفر کو یقینی...
12/09/2026

🚧 محکمہ شاہرات (ہائی۔وے ڈیپارٹمنٹ) کی جانب سے سڑکوں کی دیکھ بھال اور بہتری کا سلسلہ جاری! 🚧

مسافروں کی محفوظ سفر کو یقینی بنانے اور سڑکوں کی پائیداری کے لیے فیلڈ ٹیمیں (بیلدار اور عملہ) متحرک۔

HighwayDepartment

10/09/2026

Address

Highway Office Near Jhang Jail
Jhang City
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when XEN Highway Division Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share