Traffic Police Jhang

Call Directions Contact the organization

Traffic Police Jhang This is the official page of Traffic Police Jhang. Its purpose is to educate the public about traffic rules, road safety and traffic awareness.

For Daily Updates Follow our Whatsapp Channel 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbBdktt4CrflpDQZ2p2n

Print media Coverage
17/09/2026

Print media Coverage

پریشر ہارنز کا استعمال شہریوں کی ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ اس سے مستقل بہرا پن اور دیگر موذی بیماریا...
17/09/2026

پریشر ہارنز کا استعمال شہریوں کی ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ اس سے مستقل بہرا پن اور دیگر موذی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں۔
​یہ مہلک ہارنز نہ صرف ٹریفک حادثات کا باعث بنتے ہیں بلکہ دل کے دورے اور شدید نفسیاتی تناؤ کی وجہ بھی بنتے ہیں۔
آئیے مل کر اس صوتی آلودگی کا خاتمہ کریں اور جھنگ کی سڑکوں کو پرسکون بنائیں۔

16/09/2026

ٹریفک پولیس جھنگمورخہ 16 ستمبر 2026حکومتِ پنجاب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب، محمد وقاص نذیر کے احکامات پر...
16/09/2026

ٹریفک پولیس جھنگ
مورخہ 16 ستمبر 2026
حکومتِ پنجاب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب، محمد وقاص نذیر کے احکامات پر،
"ٹریفک پولیس جھنگ کی جانب سے یونیورسٹی آف جھنگ میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد"
ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے یونیورسٹی آف جھنگ کی انتظامیہ اور تدریسی عملے کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا۔
میٹنگ کا بنیادی مقصد یونیورسٹی سٹاف اور سٹوڈنٹس میں روڈ سیفٹی، ٹریفک قوانین، ڈرائیونگ لائسنس کی قانونی اہمیت اور دورانِ ڈرائیونگ موٹر سائیکل ہیلمٹ کے باقاعدہ استعمال کو یقینی بنانا تھا۔
اس موقع پر یونیورسٹی کے تمام ڈرائیورز کے لیے ایک خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی ٹی او جھنگ سعید اختر دھولکہ نے انہیں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر تفصیل سے بریفنگ دی۔
یونیورسٹی کے ڈرائیورز کو ہدایت کی گئی کہ
غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ، اور تیز رفتاری سے مکمل اجتناب کریں اور سٹوڈنٹس بسوں اور یونیورسٹی گاڑیوں کی باقاعدہ فنی دیکھ بھال اور مسافروں کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔
ٹریفک پولیس جھنگ کی یہ کاوشیں ضلع بھر میں محفوظ اور پرامن ٹریفک کے نظام کو قائم کرنے کی طرف ایک کلیدی قدم ہیں۔

دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں ہوا کو زہریلا بنا کر سموگ اور سانس کی سنگین بیماریوں کا سبب بنتی ہیں۔ صاف ستھرا ماحول اور محفوظ...
16/09/2026

دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں ہوا کو زہریلا بنا کر سموگ اور سانس کی سنگین بیماریوں کا سبب بنتی ہیں۔
صاف ستھرا ماحول اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لیے اپنی گاڑیوں کی بروقت ٹیوننگ کروائیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
​

15/09/2026

ڈی ائی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر صوبہ بھر میں پریشر ہارن کے خلاف کریک ڈاؤن کا اغاز


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office

15/09/2026
گاڑیوں میں غیر قانونی پریشر ہارن کا غیر ضروری استعمال بچوں، بزرگوں اور بیمار افراد کے لیے انتہائی اذیت ناک ثابت ہوتا ہے۔...
15/09/2026

گاڑیوں میں غیر قانونی پریشر ہارن کا غیر ضروری استعمال بچوں، بزرگوں اور بیمار افراد کے لیے انتہائی اذیت ناک ثابت ہوتا ہے۔ ایک با شعور ڈرائیور بنیں، شور کی آلودگی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں اور سڑکوں کو سب کے لیے محفوظ بنائیں۔
​

گھر پر کوئی آپ کا منتظر ہے، اپنی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں۔ ہیلمٹ کا استعمال آپ کو سڑک کے حادثات میں شدید اور جان لیوا ...
15/09/2026

گھر پر کوئی آپ کا منتظر ہے،
اپنی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں۔ ہیلمٹ کا استعمال آپ کو سڑک کے حادثات میں شدید اور جان لیوا چوٹ سے محفوظ رکھتا ہے۔
محفوظ ڈرائیونگ اپنائیں، ہیلمٹ پہنیں اور باحفاظت گھر لوٹیں۔
​ ​ ​ ​ ​

Address

Sadar Choke Jhang Sadar
Jhang Sadar
35200

Telephone

+92479200311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traffic Police Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Traffic Police Jhang:

Shortcuts

Share