11/10/2026
محکمہ خوراک جھنگ کی جانب سے گندم کی غیر قانونی نقل و حمل اور اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے موٹر وے انٹرچینجز اور دیگر چیک پوسٹوں پر افسران و عملہ ہمہ وقت اپنے فرائض منصبی پوری تندہی، مستعدی اور دیانتداری کے ساتھ سرانجام دے رہا ہے تاکہ گندم اور گندم کی مصنوعات کی غیر قانونی ترسیل اور اسمگلنگ کی مؤثر روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔
Maryam Nawaz Sharif
Amjad Hafeez
Deputy Director Food Faisalabad
DC Jhang
Govt of Punjab