08/02/2024
اس گاؤں کا بیٹا،
ہمارا فخر ہمارا مان۔
انشاءاللہ MPA PP126 مہر ذوالفقار خان ناصر نول
Chak 232 JB is a model village near Jhang with the Naul tribe comprising a majority of the population.
08/02/2024
اس گاؤں کا بیٹا،
ہمارا فخر ہمارا مان۔
انشاءاللہ MPA PP126 مہر ذوالفقار خان ناصر نول
23/03/2023
Aap sab ko Ramzan mubarak. Bohat si duayen aap k liye.
05/05/2022
کھیت جیسے کہ میر و غالب کے شعر ساحر
یہ کچے رستے ہمارے گاؤں کی شاعری ہے
— جہانزیب ساحر
😍
08/02/2021
ایک اچھا اور مہذب انسان ہونے کا ثبوت دیں ۔
گر اللہ نے آپ کو مال ودولت سے نوازا ہے اور آپ اپنا نیا گھر بنا رہے ہیں تو گھر میں داخل ہونے کے لیئے سیڑھی ( پوہڑی ) اپنی حدود میں ہی بنائیں۔ اپنا گیٹ دروازہ 2،3 فٹ پیچھے کر کے لگا لیں تا کہ آپ کی سیڑھی شریف کی وجہ سے راہگزر پریشان نہ ہوں۔ (اور آپ لوگوں کے لعن طعن سے بھی بچے رہیں)۔
راستے سے رکاوٹ دور کرنا باعث ثواب ہے تو یقیناً رکاوٹ ڈالنا اور وہ بھی مستقل رکاوٹ، یہ جرم ہے اور گناہ کے زمرے میں آتا ہے
۔۔۔ اللہ سب کو عمل کی توفیق دے ۔۔ آمین
19/03/2020
نئی صبح پر نظر ہے مگر آہ یہ بھی ڈر ہے
یہ سحر بھی رفتہ رفتہ کہیں شام تک نہ پہنچے
شکیل بدایوانی۔
A beautiful morning submitted by Hassan Nasir from Chak 232.
30/11/2019
اپنے دیس سا نا دیکھا میں نے کوئی دیس یاروں۔۔۔
25/05/2019
برسا بھی تو کس دشت کے بے فیض بدن پر
اک عمر مرے کھیت تھے جس ابر کو ترسے
پروین شاکر
How beautiful is this submission from Haseeb Ahmad Naul?
24/04/2019
What do you have to say about this Summer Sunrise?
18/03/2019
تھیں جنکے دم سے رونقیں شہروں میں جا بسے
ورنہ میرا گاؤں یوں ویران تو نہ تھا!!!
This shot of a Shepherd on the banks of river Chenab, along with the caption, was shared by a fan today~