Voice of People

Call Directions Website Contact the organization

Voice of People A public information and service activities platform

`لودھراں سے دو طالبات نویں جماعت کی سکول سے اچانک گم ہوگٸیں اب پرچہ سیدھا ہیڈ ٹیچر اور کلاس ٹیچر پر کٹ گیا ہے`⬅️ گورنمنٹ...
05/11/2026

`لودھراں سے دو طالبات نویں جماعت کی سکول سے اچانک گم ہوگٸیں اب پرچہ سیدھا ہیڈ ٹیچر اور کلاس ٹیچر پر کٹ گیا ہے`
⬅️ گورنمنٹ گرلز ہاٸی سکول گیلے وال ضلع لودھراں نویں جماعت کی دو طالبات کا اچانک گم ہو جانا اور پھر فلحال پولیس تلاش کرنے میں ناکام ہے۔۔!!
⬅️پرچہ ٹیچرز پے کٹ گیا ہے۔۔!!
⬅️ سکول آنے والی طالبات کی حاضری درست لگائیں۔
⬅️غیر حاضر طالبات کو ہرگز حاضر ظاہر نہ کریں۔
⬅️بریک اور چھٹی کے اوقات میں طالبات پر خصوصی نظر رکھیں۔
⬅️ کوئی طالبہ بغیر اجازت اسکول سے باہر نہ جانے پائے۔
⬅️ اسکول کے گیٹ اور دیگر راستوں کی نگرانی یقینی بنائیں۔
⬅️ حالیہ واقعات میں اسکول ٹائم کے دوران طالبات کے لاپتا ہونے پر ہیڈ ٹیچرز اور کلاس ٹیچرز کو بھی قانونی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔۔!!
`لہٰذا غفلت سے بچیں حاضری کا ریکارڈ درست رکھیں اور طالبات کی حفاظت کو اولین ترجیح دیں۔`

05/11/2026

وہاڑی سے سینئیر صحافی شیخ خالد مسعود رپورٹ کر رہے ہیں کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں دل کے مریضوں کو ایکسپائر انجکشن لگائے جا رہے ہیں پنجاب ہیلتھ کمیشن کو فوری نوٹس لینا چاہیے ۔


‏

05/11/2026

میڈم جی وہ تو چھوڑ گیا ۔


‏

قربانی      ゚viralシfypシ゚
05/11/2026

قربانی
゚viralシfypシ゚

05/11/2026

جھنگ کے علاقہ اٹھارہ ہزاری موضع پیروانہ میں دن دہاڑے روڈ پر سرعام فائرنگ اور قبضے کی کوشش پنجاب پولیس نے کچھ افراد کو گرفتار کر لیا ۔

‏

سیلوٹ مار کر۔                     ‏
05/11/2026

سیلوٹ مار کر۔

‏

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Sami Sami, Khawaja Abdul Ghani, Tahir Manzoor...
05/11/2026

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Sami Sami, Khawaja Abdul Ghani, Tahir Manzoor, نوید پوڑا, Muhammad Nouman Anwar, حاجی محمد عارف

05/11/2026

ہمیشہ " کلمہ گو" ہونے پر فخر کرنے والو! کبھی اپنے اعمال پر بھی نظر ڈالو !

سند نہ سمجھیں ۔                     ‏
04/11/2026

سند نہ سمجھیں ۔

‏

Address

Block
Jhang
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of People posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Voice of People:

Shortcuts

Share

Nearby government services