MPA Abdul Majeed Badini

Directions Website

MPA Abdul Majeed Badini Official Fans Page of MPA Jaffarabad Abdul Majeed Badini

10/10/2026

ایک روزہ تربیتی اجتماع برائے ارکان امیدواران ارکان و کارکنان جماعت اسلامی جعفرآباد

10/10/2026

ایک روزہ تربیتی اجتماع برائے ارکان امیدوران ارکان و کارکنان جماعت اسلامی جعفرآباد

09/10/2026

🏛️ بلوچستان اسمبلی میں انجینئر عبدالمجید بادینی کا اظہارِ خیال نائب امیر جماعتِ اسلامی بلوچستان، پارلیمانی سیکرٹری محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی بلوچستان اور رکنِ صوبائی اسمبلی حلقہ PB-16 جعفرآباد، انجینئر عبدالمجید بادینی آج صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اہم امور پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
عوامی مسائل کی نشاندہی، حلقے کی نمائندگی اور عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کرنا ایک ذمہ دار عوامی نمائندے کا اہم فریضہ ہے۔








#خادمِ_جعفرآباد

الحمدللہ! 🤲📚 ڈیرہ اللہ یار میں ڈیجیٹل لائبریری کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ یہ منصوبہ علاقے کے طالبات کے لیے علم، ...
01/10/2026

الحمدللہ! 🤲📚 ڈیرہ اللہ یار میں ڈیجیٹل لائبریری کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ یہ منصوبہ علاقے کے طالبات کے لیے علم، تحقیق اور جدید تعلیمی سہولیات کے فروغ میں ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔
ان شاء اللہ یہ ڈیجیٹل لائبریری علم کے متلاشی طلبہ کے لیے ایک بہترین علمی مرکز بنے گی۔ 📖💻
#تعلیم #کتاب #علم طلبہ نوجوان ترقی Jaffarabad DigitalLibrary

30/09/2026

تیری مسکراہٹ پر قربان ایم پی اے جماعت اسلامی جعفرآباد انجنئیر عبدالمجید بادینی صاحب

تیری مسکراہٹ پر قربان ایم پی اے جماعت اسلامی جعفرآباد انجنئیر عبدالمجید بادینی صاحب    Abdul Majeed  🖤😘
28/09/2026

تیری مسکراہٹ پر قربان ایم پی اے جماعت اسلامی جعفرآباد انجنئیر عبدالمجید بادینی صاحب

Abdul Majeed 🖤😘

24/09/2026

عوامی خدمت کا سفر جاری... ایک اور وعدہ وفا! ❤️⚖️✌️
حلقہ پی بی 16 جعفرآباد سے انجینئر عبدالمجید بادینی کے فنڈز سے شہید مراد خان جمالی کرکٹ اسٹیڈیم میں تاریخ میں پہلی بار فلڈ لائٹس کی تنصیب کا کام جاری ہے۔ 🏏💡
ان شاء اللہ، بہت جلد یہ اسٹیڈیم روشن ہو کر شہر کے حسن میں اضافہ کرے گا۔
شہید_مراد_خان_جمالی_اسٹیڈیم فلڈ_لائٹس کرکٹ_جعفرآباد

سب پاکستانیوں کے دلوں میں راج کرنے والا لیڈر  امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب      ゚viralシfypシ゚viralシalシ...
24/09/2026

سب پاکستانیوں کے دلوں میں راج کرنے والا لیڈر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب
゚viralシfypシ゚viralシalシ

📍 اسلام آبادنائب امیر جماعتِ اسلامی بلوچستان، پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی بلوچستان، ایم پی اے پی بی-16 جعفرآباد ...
22/09/2026

📍 اسلام آباد
نائب امیر جماعتِ اسلامی بلوچستان، پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی بلوچستان، ایم پی اے پی بی-16 جعفرآباد انجینئر عبدالمجید بادینی کی وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال سے ملاقات۔
ملاقات میں جعفرآباد کے لیے ترقیاتی منصوبوں اور علاقے کی تعمیر و ترقی سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Address

Jhatpat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MPA Abdul Majeed Badini posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share