Jamia Darul Eman Swat

Call Directions Website Contact the organization

Jamia Darul Eman Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Darul Eman Swat, Public School, Kabbal.

شیخ امین اللّٰہ جان صاحب کے والد گرامی انتقال کرگئے ہیں ، ان کے والد بھی عالم فاضل شخصیت تھے ، اللّہ تعالیٰ ان کی کامل ب...
15/10/2026

شیخ امین اللّٰہ جان صاحب کے والد گرامی انتقال کرگئے ہیں ، ان کے والد بھی عالم فاضل شخصیت تھے ، اللّہ تعالیٰ ان کی کامل بخشش فرمائے،
ادارہ غم زدہ خاندان کے دکھ درد میں شریک ہیں ۔

سوات بورڈ کے انٹر امتحانات 2026 میں طلباء کی شاندار کارکردگی ۔ الحمد للّٰہ اسد اللّٰہ بن اختر منیر درجہ اولی (سائنس گروپ...
24/09/2026

سوات بورڈ کے انٹر امتحانات 2026 میں طلباء کی شاندار کارکردگی ۔ الحمد للّٰہ
اسد اللّٰہ بن اختر منیر درجہ اولی (سائنس گروپ)
حضرت بلال بن فضل احد درجہ رابعہ (آرٹس گروپ)

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے منتظم اعلی جناب اعجاز الحق صاحب اور منتظم صوبہ سجاد اللّٰہ سرکانی صاحب کا دورہ جامعہ، مدیر ج...
15/09/2026

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے منتظم اعلی جناب اعجاز الحق صاحب اور منتظم صوبہ سجاد اللّٰہ سرکانی صاحب کا دورہ جامعہ، مدیر جامعہ سے ملاقات، تنظیمی و تعلیمی امور پر تبادلہ خیال ، تعمیراتی کام کا وزٹ ۔ نیک خواہشات کا اظہار ۔

05/09/2026

اکٹھے سفر شروع کیا تھا اور اکٹھے تکمیل کریں گے ۔
مدرسین جامعہ کی مدیر جامعہ کے ہاں نشست ، مزاح و طعام ۔

29/08/2026

نہ کھانوں کی کثرت، نہ دسترخوان کی رونق ، بس خلوص، محبت، بے تکلفی اور دل کا سکون یہی ان خاک‌ نشینوں کی دنیا و مافیہا کی خوشی ہوتی ہے ۔

28/08/2026

فکری و تربیتی نشست کے لئے امیر ضلع حافظ اسرار احمد صاحب کی جامعہ آمد پر ہم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

فکری و تربیتی نشست برائے طلباء درس نظامی ان شاء اللّٰه ۔
27/08/2026

فکری و تربیتی نشست برائے طلباء درس نظامی
ان شاء اللّٰه ۔

22/08/2026

شعبہ درس نظامی کے امتحانات نصفی 28,27,26 اگست بروزِ بدھ ، جمعرات، جمعہ منعقد ہوں گے
إن شاء اللّٰه

Address

Kabbal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Darul Eman Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamia Darul Eman Swat:

Shortcuts

Share

Category