کبیر والا کی شان

کبیر والا کی شان

Share

MPA PP 212 Kabirwala This is the message of Shaan M***i of Kabir Wala

15/06/2026

پیر طریقت رہبر شریعت استاذ محترم حضرت مولانا مفتی محمد احمد انور صاحب دامت برکاتہم العالیہ صدر وشیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ مانکوٹ بوسن روڈ ملتان

25/05/2026

مفتی محمد احمد انور صاحب حفظہ اللہ

17/05/2026
28/04/2026

25/04/2026

ہمارے مرشدِ کامل، شیخُ المشائخ، آفتابِ ولایت، پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، سید السادات حضرت مولانا مفتی سید جاوید حسین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اکلوتے پوتے
اور جانشینِ شیخُ المشائخ مخدوم زادہ حضرت مولانا سید محمد زکریا شاہ صاحب کے اکلوتے صاحبزادے، سید محمد شاہ کے انتقال نے دل کو انتہائی رنجیدہ اور غمگین کر دیا۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن

اس اندوہناک گھڑی میں، میں ذاتی طور پر مرشدِ کریم کے گھرانے کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور اپنے آپ کو اس دکھ میں ان کے ساتھ کھڑا محسوس کرتا ہوں۔
اللہ ربّ العزت سے دعا ہے کہ وہ سید محمد شاہ کو اپنے والدین کی نجات و مغفرت کا ذریعہ بنائیں، اور تمام مرشد گھرانے کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
بالخصوص ہمارے مخدوم زادہ صاحب زیدمجدہم کو اس عظیم صدمے پر اجرِ عظیم عطا فرمائے اور اپنی رحمت سے اس کا بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔

آمین یا ربّ العالمین۔

25/04/2026

آئیے حج کی تیاری کریں — علم و عمل کے ساتھ
زیرِ سرپرستی:
پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، استاذ العلماء
حضرت مولانا مفتی محمد احمد انور صاحب دامت برکاتہم العالیہ
صدر و شیخ الحدیث، جامعہ اشرفیہ مانکوٹ
بتاریخ: 30 اپریل 2026ء، بروز جمعرات
وقت: بعد نمازِ مغرب، ان شاء اللہ
بمقام: جامع مسجد ریاض الجنہ
محلہ نو گھراں، رشید آباد کالونی، ملتان
تمام حضرات سے شرکت کی گزارش ہے تاکہ مناسکِ حج کو سنت کے مطابق سیکھ کر اپنے حج کو صحیح اور کامل بنا سکیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Kabirwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kabirwala