25/11/2020
Pakistan SSG & All Forces
میں ہر کسی کے لۓ خود کو اچھا ثابت نہیں کرتا،
میں ان کے لۓ انمول ہوں جو مجھے سمجھتے ہیں۔۔۔ !!!
25/11/2020
14/11/2020
Superbbb
14/11/2020
جوان میدان جنگ میں جانے کے لیے تیار کیا آپ انکو ایک لاکھ لایک دے سکتے ہیں
14/11/2020
سردیاں آگئی ہیں ۔رات ھونے والی ہے۔۔ ۔آپ سب اب چین کی نیند سو جاؤ گے
مگر یاد رکھنا اس وقت آپ کا ایک بھائی سیاچن کے برف پوش پہاڑوں پر آپ کی حفاظت پر اپنی نیند قربان کر کے منفی درجہ حرارت میں جاگ رہا ہے
مگر یاد رکھنا آپ کا ایک بھائی گہرے سمندر میں کھلے آسمان کے نیچے سفر کر کے نگرانی کر رہا کہ کہیں دشمن آپ سب کی نیند خراب نا کرے
مگر یاد رکھنا آپ کا ایک بھائی اپنی کرسی پر مائیکرو فون کی طرف توجہ کییے بیٹھا ہے اور ساری رات بیھٹے گزارے گا کہ کہیں کوئی دشمن سرحد کراس کر کے ادھر نا آجائے تو اسے ہوا ہی میں سبق سکھا دوں
مگر یاد رکھنا افغانستان کے خطرناک بارڈر پر آپ کا ایک بھائی اس لئے رات جاگتے گزار دے گا کہ کہیں کوئی خوارج اندر آکر آپ لوگوں کو نقصان نا پہنچائے
مگر یاد رکھنا لائن آف کنٹرول ہر آپ کا ایک بھائی ہندوستان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر آپ کی حفاظت کے لیے کھڑا ہے
یہ کوئی خود نمائی نہیں ہے بس آپ کو بتانا تھا کہ آپکی فوج آپ سے بہت پیار کرتی ہے ۔اور افواج پاکستان پر بھونکنے والوں کو جو آپ سب منہ توڑ جواب دیتے ہو اس سے افواج پاکستان کو آپ پر فخر ہے
اب سو جاؤ افواج پاکستان ہر دم آپ کی حفاظت کے لیے موجود ہے اس وطن کے لیے ہماری جان مال سب قربان
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد♥️
25/10/2020
👍👍👍
25/10/2020
اکتوبر,24, 2016💔
یومِ شہادت کیپٹن روح اللہ شہید، تمغہِ جرأت۔❤
سرزمین پاکستان کو اپنے اس جانباز بیٹے پہ فخر ہے جس نے اپنی جان کے عوض اپنی قوم کی سلامتی کو امر کردیا۔🔥
الله ان کے درجات بلند فرماۓ۔۔۔آمین
❤
🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Kacha Gojra
