Assistant Commissioner Kamalia

Call Directions

Assistant Commissioner Kamalia AC Office Kamalia

کمالیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کا تحصیلدار کے ہمراہ ریونیو معاملات سے متعلق شکایات پر موقع ملاحظہاسسٹنٹ کمشنر کمالیہ ار...
07/10/2026

کمالیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کا تحصیلدار کے ہمراہ ریونیو معاملات سے متعلق شکایات پر موقع ملاحظہ

اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ ارم شہزادی نے تحصیلدار کے ہمراہ ریونیو معاملات سے متعلق شہریوں کی شکایات کا جائزہ لینے کے لیے موقع کا ملاحظہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ ریونیو عملہ بھی موجود تھا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے موقع پر موجود افراد سے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران و اہلکاروں کو شکایات کے قانون و ضابطے کے مطابق ازالے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Toba Tek Singh

کمالیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کا ستھرا پنجاب مہم کے سلسلہ میں ڈور ٹو ڈور سالڈ ویسٹ کلیکشن کا معائنہاسسٹنٹ کمشنر کمالیہ...
07/10/2026

کمالیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کا ستھرا پنجاب مہم کے سلسلہ میں ڈور ٹو ڈور سالڈ ویسٹ کلیکشن کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ ارم شہزادی نے ستھرا پنجاب مہم کے تحت شہر کے مختلف علاقوں میں جاری ڈور ٹو ڈور سالڈ ویسٹ کلیکشن کا معائنہ کیا اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے صفائی عملے کی کارکردگی، گھر گھر سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کے عمل اور صفائی کی مجموعی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔

اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ ڈور ٹو ڈور سالڈ ویسٹ کلیکشن کا عمل تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جائے اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے صفائی کے انتظامات مزید مؤثر بنائے جائیں۔ انہوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ کوڑا کرکٹ مقررہ طریقہ کار کے مطابق صفائی عملے کے حوالے کریں اور ستھرا پنجاب مہم کو کامیاب بنانے میں انتظامیہ سے تعاون کریں۔
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Toba Tek Singh

کمالیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کا جنرل بس اسٹینڈ کا اچانک معائنہ، صفائی ستھرائی، مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات ...
07/10/2026

کمالیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کا جنرل بس اسٹینڈ کا اچانک معائنہ، صفائی ستھرائی، مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ عملے کو صفائی کے انتظامات مزید بہتر بنانے اور مسافروں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Toba Tek Singh

کمالیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کا چیچہ وطنی روڈ پر نالوں کی ڈی سلٹنگ کے جاری کام کا جائزہ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے صفائی کے عمل...
07/10/2026

کمالیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کا چیچہ وطنی روڈ پر نالوں کی ڈی سلٹنگ کے جاری کام کا جائزہ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے صفائی کے عمل کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ عملہ کو ہدایت کی کہ نالوں کی ڈی سلٹنگ کا کام مقررہ معیار کے مطابق اور بروقت مکمل کیا جائے تاکہ نکاسی آب کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔
اس موقع پر ایڈمن آفیسر ستھرا پنجاب علی جبران سمیت دیگر متعلقہ افسران و اہلکار بھی ہمراہ موجود تھے۔
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Toba Tek Singh


کمالیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا اچانک معائنہ، پیمانہ اور پٹرولیم مصنوعات کے مقررہ ریٹس چیک...
06/10/2026

کمالیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا اچانک معائنہ، پیمانہ اور پٹرولیم مصنوعات کے مقررہ ریٹس چیک کیے...

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی نے پٹرول کی مقدار اور معیار سمیت مقررہ نرخوں کا جائزہ لیا اور پٹرول پمپ انتظامیہ کو سرکاری نرخوں اور پیمانے کی مکمل پابندی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Toba Tek Singh

کمالیہ: اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کی بڑی کارروائی، متعدد بھٹے سیل اور مسمارکمالیہ میں اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی نے محکمۂ ما...
06/10/2026

کمالیہ: اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کی بڑی کارروائی، متعدد بھٹے سیل اور مسمار
کمالیہ میں اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی نے محکمۂ ماحولیات کے ہمراہ بڑی کارروائی کرتے ہوئے زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل نہ ہونے اور سموگ کا باعث بننے والے متعدد بھٹوں کو سیل اور مسمار کر دیا۔
انتظامیہ کے مطابق ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کے لیے غیر قانونی بھٹوں کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی۔
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Toba Tek Singh

Media glimpse
06/10/2026

Media glimpse

کمالیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کا چیف آفیسر علی رضا کے ہمراہ شہر کے مختلف پارکس کا اچانک معائنہ، صفائی ستھرائی، گرین بی...
05/10/2026

کمالیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کا چیف آفیسر علی رضا کے ہمراہ شہر کے مختلف پارکس کا اچانک معائنہ، صفائی ستھرائی، گرین بیلٹس اور پارکس میں جاری انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میونسپل آفیسر انفراسٹرکچر عمر نواز خان سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی ہمراہ موجود تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے پارکس کی صفائی، خوبصورتی اور دیکھ بھال کے انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab

کمالیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کا چک نمبر 732 گ ب، 734 گ ب، موضع جکھڑ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ، صفائی ستھرائی اور ڈور ٹ...
05/10/2026

کمالیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کا چک نمبر 732 گ ب، 734 گ ب، موضع جکھڑ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ، صفائی ستھرائی اور ڈور ٹو ڈور سالڈ ویسٹ کلیکشن کے عمل کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے صفائی کے انتظامات کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ عملے کو صفائی کا معیار مزید بہتر بنانے اور کوڑا کرکٹ بروقت اٹھانے کی ہدایت کی۔
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Toba Tek Singh

کمالیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کی زیرِ صدارت شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس...
05/10/2026

کمالیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کی زیرِ صدارت شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار، معیار اور پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر چیف آفیسر علی رضا، ڈسٹرکٹ آفیسر انفراسٹرکچر عمر نواز خان، ہائی وے حکام، ڈسٹرکٹ کونسل کے سب انجینئرز سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ معیار کے مطابق بروقت مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Toba Tek Singh

Address

Kamalia

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92463412371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Kamalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share