28/10/2026
**گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج (بوائز) کامونکے میں سی ٹی آئی انٹرویوز بتاریخ 26-10-26**
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج (بوائز) کامونکے میں کالج ٹیچنگ انٹرنز (CTIs) کے انٹرویوز کا عمل جاری رہا۔
انٹرویوز کا انعقاد مکمل شفافیت، میرٹ اور غیر جانب داری کے اصولوں کے تحت کیا جا رہا ہے، تاکہ تمام امیدواروں کو یکساں مواقع فراہم کیے جا سکیں اور اہل و قابل امیدواروں کا انتخاب خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر یقینی بنایا جا سکے۔
یہ عمل ادارے کی پیشہ ورانہ روایات، بہترین انتظامی نظم و ضبط اور شفاف طرزِ عمل کی عکاسی کرتا ہے۔
**میرٹ، شفافیت اور قابلیت — بہترین تعلیمی مستقبل کی ضمانت!**
Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat Higher Education Department, Govt. of the Punjab DPI Colleges, Punjab, Lahore Directorate of Education Colleges Gujranwala, Division Gujranwala