Prophetic Politics

Directions

Prophetic Politics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prophetic Politics, Political Party, kanganpur, Kanganpur.

دین اور سیاست کی تفریق ختم کرنے کا وقت! یہودیوں اور سامراجی سوچ نے سیاست کو دین سے الگ کر کے معاشرے میں فساد پھیلا دیا۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسی نبوی سیاست کا احیاء کر رہی ہے جہاں قیادت، عدل اور بے لوث خدمت ایک ہی حقیقت کے دو نام ہیں۔

06/10/2026

پاکستان نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے! 🚀 یہ ایک ایسا میزائل ہے جو دشمن کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے نئے ورژن میں جدید خصوصیات شامل ہیں اور اس کی رینج میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ دشمن اب پریشان ہو جائیں! 🇵🇰💪 #فتح4

06/10/2026

پروفیشنل فورس اور کرائے کے قاتلوں میں یہی فرق ہے، سینکڑوں قاتل ہتھیار پھینک کر سرینڈر کر رہے ہیں۔ اتحادی فورس کو سلام! 🇵🇰🇸🇦🇹🇷

06/10/2026

پاکستان مضبوط و مستحکم ہو گا تو امت کی قیادت کرے گا
پاکستان کلمہ کے نام پر بنایا گیا ملک،اپنے ہی ملک کو انارکی کی جانب لے جانے کی بجائے ملک کو مضبوظ و مستحکم کیا جائے،آپسی لڑائی جھگڑے ختم کرنا ہوں گے، دشمن کی سازشیں اتحاد سے ناکام بنائی جا سکتی ہیں،حرمت رسول کے پاسبان دین اسلام،وطن عزیز پاکستان کے دفاع کے لئے تیار ہیں،
سیف اللہ قصوری
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال ،لمحہ فکریہ  ڈیرہ اسماعیل خان میں  ایف بی آر اور پولیس اہلکاروں  پر دن دہا...
06/10/2026

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال ،لمحہ فکریہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف بی آر اور پولیس اہلکاروں پر دن دہاڑے فائرنگ کے واقعات لمحہ فکریہ ہیں،خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے خاتمے لئے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کا اتحاد ضروری ہے،صوبائی حکومت بھی امن و امان کے قیام پر توجہ دے،
حافظ طلحہ سعید
سینیئر نائب صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر بلا تفریق عملدرآمد ہونا چاہئے  ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے دو مختلف واقعا...
06/10/2026

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر بلا تفریق عملدرآمد ہونا چاہئے
ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایف بی آر کے 4 اور پولیس کے ایک اہلکار کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں، زخمی ٹریفک پولیس اہلکار کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں،دہشتگردی کیخلاف جنگ اکیلے نہیں اتحاد سے ہی جیتی جا سکتی ہے،
ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
ترجمان پاکستان مرکزی مسلم لیگ

06/10/2026

سیاست انبیاء کا شیوہ ہے اس لیے یہ ایک عبادت ہے جسے اللہ سے ڈر کر انسانوں کی بھلائی کیلئے کیا جانا چاہئے

کنگن پور ڈیرہ عباس نگر سینیئر سیاسی رہنما میاں عباس علی جٹ کے صاحبزادے میاں شاہد جٹ بیرسٹر احتشام عباس میاں محمد احمد ای...
05/10/2026

کنگن پور ڈیرہ عباس نگر
سینیئر سیاسی رہنما میاں عباس علی جٹ کے صاحبزادے میاں شاہد جٹ بیرسٹر احتشام عباس میاں محمد احمد ایڈووکیٹ میاں شیر افگن کے چھوٹے بھائی جہانزیب عباس کی وفات پر پروفیسر سیف اللہ قصوری چوہدری طاہر خاں محمد علیم عبدالستار صاحب اور دیگر معزز احباب کی تعزیت کے لیے امد
اللہ تعالی مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے امین

استادکےحق پر ڈاکہ ناقابل قبولاستاد کا مقام بلند ،وہ ہاتھ جو ہاتھ نسلوں کو سنوارتے ہیں، انہیں معاشی مشکلات درپیش کیوں،عزت...
05/10/2026

استادکےحق پر ڈاکہ ناقابل قبول
استاد کا مقام بلند ،وہ ہاتھ جو ہاتھ نسلوں کو سنوارتے ہیں، انہیں معاشی مشکلات درپیش کیوں،عزت،معاشی تحفظ استاد کا حق،استاد قوم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مرکزی مسلم لیگ اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے

خالد مسعود سندھو
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ

مدینہ پر حوثی حملہ بد ترین دہشت گردی، دفاع حرمین شریفین میں سعودیہ کے ساتھ ہیں۔
02/10/2026

مدینہ پر حوثی حملہ بد ترین دہشت گردی، دفاع حرمین شریفین میں سعودیہ کے ساتھ ہیں۔

02/10/2026

بھارت و اسرائیل مدر لینڈ ( گائے 🐄 کے پجاری ) ، فادر لینڈ ( بیل کے پجاری ) دونوں ناکام ؟ یہ ویڈیو ضرور سنیے اور شیئر بھی ضرور کیجئے گا ۔ جزاک اللہ خیرا

Address

Kanganpur
Kanganpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prophetic Politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share