03/09/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کی جانب سے عوام کے لیے ایک بہترین تحفہ!
حکومت سندھ کی جانب سے پیپلز آئی ٹی پروگرام کا آغاز، اب مفت آئی ٹی پروگرام میں شامل ہو کر اپنے مستقبل کو روشن کریں۔
آئیے، سندھ کو ڈیجیٹل انقلاب کی طرف لے جائیں!

30/08/2024