Hum Karachi Social Welfare Organization

Hum Karachi Social Welfare Organization

Share

عوام کی طاقت۔۔۔بہترین کراچی

18/03/2026

`رمضان کریم ،ماہِ صیام رحمت ،مغفرت اور جہنم سے نجات کا ماہِ مبارک`
*رمضان المبارک اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں سمیت ہم سے رخصت ہو رہا ہے الوداع کرتے ہیں کہ اگلے سال ہم میں سے کس کو ماہ رمضان کی مبارک ساعتیں اور یہ دن نصیب ہو*

16/03/2026

تمام عالم اسلام کو 27 ویں شب لیلتہ القدر مبارک ہو

19/02/2026

**تمام دوستوں کو رمضان مبارک**

13/02/2026

``Ramzan Podcast``

*For Sponsor & Participation Contact on* +92-303-9222-990

18/01/2026

مشہور کاروباری، سماجی راہنما اور صحافی فیصل حمید کی سانحہ گل پلازہ میں آتشزدگی اور قیمتی جان و مال کے ضیاع پر اظہار افسوس
تمام تاجر و کاروباری افراد اور کراچی والے اس ناقابل فراموش سانحہ پر سوگوار ہیں اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شانی بشانہ کھڑے ہیں

31/12/2025

Wishing Happy New Year to All Friends



25/12/2025

قائد اعظم محمد علی جناح کی پیدائش تو ہم کو یاد ہے مگر ان کی قربانی اور احکامات بھول کر اپنے آباؤ اجداد کو بھی فراموش کر بیٹھے ہیں جبھی قوم سے بے حس اور مفاد پرست ملک کو لوٹنے اور کھانے والی عوام بن گے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Office # F-5 Gold Mark Plaza Hyderi Market Block H North Nazimabad Karachi
Karachi Lines

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Friday 11:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 21:00
Sunday 11:00 - 21:00