عمران خان نے آج پولیس کو آخری وارننگ جاری کردی
جیل بھرو تحریک کا کیا ہوگا بتا دیا ۔
Only PTI lovers
Imran Khan
22/02/2023
یہ جو مرضی کرلیں حکومت ہماری آئے گی انشاللہ!
ہماری پی ٹی آئی سے رفاقت دیرینہ ہے عمران خان سے ملکر کام کریں گے ۔
ہماری اسٹبلشمنٹ مغربی مفادات کا محافظ ہے
پی ٹی آئی سے رفاقت ابتدا حلیم عادل شیخ نے کرائی
مولانا محمد خان شیرانی
قوم نے خوف کے بت ٹوڑ دیے اور ثابت کردیا کہ حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنے قائد چیرمین عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں
شھباز شریف اب دیکھ لو قوم انقلاب کے لیے تیار ہے
چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
22/02/2023
سائفر تحقیقات وہی کرسکتا جس کا باپ ایک ماں نیک ہو
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پوچھ رہا کہ عمران خان کو حکومت سے کس نے نکالا
اور پاکستانی بزنس مین بتا رہا ہے آرمی اور کرپٹ پالیٹکس لوگوں نے مل کر عمران خان کو نکالا ہے
22/02/2023
حقیقی آزادی کے متوالے تیار ہیں اپنے حقوق کی آخری جنگ کے لیے
یہ سوچ رہے تھے عمران خان جہاز پکڑ کر بھاگ جائے گا لیکن عمران خان پورے زور کے ساتھ انکے سامنے کھڑا ہے ، انکو یہی غصہ ہے عمران خان پاکستان میں ہے
✊✌️✊
21/02/2023
چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا غیر مصدقہ
آڈیو/ ویڈیو لیکس کے حوالے سے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ ججز کو تفصیلی خط :
🤣 آج کا لطیفہ 🤣
پی ٹی آئی کے کارکنان
ن لیگ جوائن کرنے کے لئے منتیں ترلے کر رہے ہیں🤣
🤣مریم نواز صفدر اعوان🤣
اب قوم خود حفاظت کر رہی آپنے لیڈر کی
اب ٹکرانے سے پہلے ہزار بار سوچنا 💪💪
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi Lines
