Haq do Karachii ko

Haq do Karachii ko

Share

For Karachi rights

03/03/2026

متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ اس کی فضائی حدود ایران پر کسی بھی حملے کے لیے استعمال نہیں ہونے دی جائیں گی۔ اماراتی وزیرِ مملکت برائے بین الاقوامی تعاون، ریم الہاشمی نے پریس بریفنگ میں واضح کیا کہ یو اے ای اپنی سرزمین اور فضائی حدود کو کسی جارحانہ کارروائی کا حصہ نہیں بننے دے گا۔ریم الہاشمی کا کہنا تھا کہ ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام خطے کے لیے خطرہ ہے اور امارات کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔ تاہم انہوں نے زور دیا کہ موجودہ بحران کا فوجی حل ممکن نہیں اور بڑھتی ہوئی کشیدگی پورے خطے کو نقصان پہنچائے گی۔ایرانی حملوں کے تناظر میں تہران میں اماراتی سفارتخانہ بند کر کے سفیر کو واپس بلا لیا گیا ہے۔ دوسری جانب ابوظبی میں عسکری حکام کا کہنا ہے کہ ملک حالتِ جنگ میں ہے۔ وزارتِ دفاع کے ترجمان کے مطابق اماراتی مسلح افواج مکمل جنگی تیاری میں ہیں اور قومی خودمختاری و سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔

01/03/2026
01/03/2026

مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک مستی میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️🇮🇷🤲

01/03/2026

‏ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت نے ایک بار پھر کربلا کا پیغام اور امام حسینؓ کی سنتِ قربانی کی یاد تازہ کر دی ہے۔ ظلم کے سامنے ڈٹ جانا اور حق کے لیے جان نچھاور کر دینا ہی وہ راستہ ہے جس نے تاریخ میں انقلاب برپا کیے ہیں۔
قرآنِ کریم کا فیصلہ ہے کہ شہید کبھی مرتا نہیں، علی خامنہ ای کا پیغام واضح ہے، اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ دہشتگردی ایران کے عزم کو توڑ نہیں سکتی۔اس عالمی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے امت مسلمہ متحد ہو کر ایران کا ساتھ دیں

01/03/2026

کراچی میں امریکن قونصل خانے کے قریب فائرنگ سے دس افراد جاں بحق 35 زخمی ہوگئے، احتجاجی مظاہرین مذید تعداد بسوں کے ذریعے پہنچ رہی ہے جس میں خواتین بھی شامل ہیں

01/03/2026

Allah aap se razi ho Irani Supreme Leader aap hamesha Dilon mei Zinda rahengy

01/03/2026

کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر ایران اور حزب کا جھنڈا لہرا دیا گیا

24/02/2026

نجیب ایوبی رہنما جماعت اسلامی کراچی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اور خالد مقبول صدیقی اس بات کا جواب دیں کہ جب ان کے پاس پورے کراچی سے اور اندرون سندھ اردو بولنے والے پاکٹس کی تمام قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں تھیں تب انہوں نے کراچی صوبہ نہ بنانے پر کتنے کی ڈیل کی تھی؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi Lines
75850